Al-Khidmat Medical Centre Bihar Colony

Al-Khidmat Medical Centre Bihar Colony Best Medical OPD facility in Bihar Colony Lyari Karachi

صحت سب کے لیے، آسان قیمت پر - الخدمت میڈیکل سینٹر میں شوگر ٹیسٹ کرنے کی سہولت صرف 50 روپے میں دستیاب ہے۔✨ درست اور قابلِ...
31/07/2026

صحت سب کے لیے، آسان قیمت پر - الخدمت میڈیکل سینٹر میں شوگر ٹیسٹ کرنے کی سہولت صرف 50 روپے میں دستیاب ہے۔

✨ درست اور قابلِ اعتماد ٹیسٹ
✨ فوری رپورٹ
✨ کم قیمت، بہترین سہولت

*اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں۔*
📍 الخدمت میڈیکل سینٹر، بہار کالونی، لیاری

الخدمت میڈیکل سینٹر بہار کالونی لیاری میں اور پی ڈی کے اوقات کار درج ذیل ہیں
23/07/2026

الخدمت میڈیکل سینٹر بہار کالونی لیاری میں اور پی ڈی کے اوقات کار درج ذیل ہیں

اب الخدمت میڈیکل سینٹر، بہار کالونی، لیاری میں معروف جنرل اور بچوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر عمیرہ بانو کی خدمات دستیاب ہیں...
21/07/2026

اب الخدمت میڈیکل سینٹر، بہار کالونی، لیاری میں معروف جنرل اور بچوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر عمیرہ بانو کی خدمات دستیاب ہیں۔

اگر آپ یا آپ کے بچے بخار، نزلہ، کھانسی، معدے کے مسائل، شوگر، بلڈ پریشر یا دیگر عمومی بیماریوں میں مبتلا ہیں تو مستند طبی مشورے اور بہترین علاج کے لیے الخدمت میڈیکل سینٹر تشریف لائیں۔

🕕 اوقات کار: شام 6:00 بجے تا رات 9:00 بجے
📍 مقام: الخدمت میڈیکل سینٹر، بہار کالونی، لیاری

آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔

#الخدمت #بہارکالونی #لیاری #کراچی #صحت #ڈاکٹرعمیربانو

ماہ رمضان المبارک 2026 میں الخدمت میڈیکل سینٹر بہارکالونی لیاری کے اوقات کار درج ذیل ہوں گے
17/02/2026

ماہ رمضان المبارک 2026 میں الخدمت میڈیکل سینٹر بہارکالونی لیاری کے اوقات کار درج ذیل ہوں گے

07/04/2025
رمضان المبارک میں الخدمت میڈیکل سینٹر بہارکالونی کی او پی ڈیز کے اوقات کار درج ذیل ہیں!
01/03/2025

رمضان المبارک میں الخدمت میڈیکل سینٹر بہارکالونی کی او پی ڈیز کے اوقات کار درج ذیل ہیں!

الخدمت میڈیکل سینٹر بہارکالونی میں بچوں کے ماہر امراض ڈاکٹر مشتاق میمن کی او پی ڈی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر م...
15/12/2024

الخدمت میڈیکل سینٹر بہارکالونی میں بچوں کے ماہر امراض ڈاکٹر مشتاق میمن کی او پی ڈی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر مشتاق میمن بروز پیر اور جمعرات دوپہر 03:00 تا 05:00 او پی ڈی کریں گے۔ جن کی فیس چاجز صرف 300 روپے لیے جائیں گے.

الخدمت ’’ آرفن کیئر پروگرام‘‘ کے تحت باہمت بچوں کی سالانہ ’’ ہیلتھ اسکریننگ ‘‘اسکریننگ کا اہتمام الخدمت میڈیکل سینٹر بہ...
23/10/2024

الخدمت ’’ آرفن کیئر پروگرام‘‘ کے تحت باہمت بچوں کی سالانہ ’’ ہیلتھ اسکریننگ ‘‘
اسکریننگ کا اہتمام الخدمت میڈیکل سینٹر بہار کالونی لیاری میں کیا گیا ،
ھیلتھ اسکریننگ میں ڈائریکٹر آرفن کئیر پروگرام یوسف محی الدین، سابق ممبر سندھ اسمبلی سید عبرالرشید ودیگر ذمہ دران نے دورہ کیا۔۔۔
ڈاکٹروں نے بچوں کی آنکھوں ،دانتوں ،ناک ،کان، حلق اوردیگر جنرل امراض کے حوالے سے معائنہ کیا اور انہیں دوائیں بھی تجویز کی، بعض بچوں کو آنکھوں اور دانتوںکے حوالے سے علاج بھی تجویز کیا گیا جو الخدمت کی جانب سے مفت کیا جائے گا ۔

Address

Lyari
75660

Opening Hours

Monday 17:00 - 23:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 05:00 - 23:00
Thursday 17:00 - 23:00
Friday 05:00 - 23:00
Saturday 05:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Medical Centre Bihar Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category