Dr Anwar Ali

Dr Anwar Ali Chest Specialist/Pulmonologist in Madyan and Kalam

05/08/2026
05/08/2026

میں نے مریض کو anxiety کے لیے Tab Inderal لکھی اور مریض نے میڈیکل اسٹور والے سے پوچھا یہ کس چیز کی دوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اس نے کہا بلڈ پریشر کی ۔۔۔۔اور مریض نے سوچا ڈاکٹر نے غلط دوا لکھ دی ہے ۔۔۔اور دوا چھوڑ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے دل کے مریض کے لیے ڈسپرین لکھی اور اسٹور والے نے کہا سر درد کی دوا ہے ۔۔۔۔۔اور مریض نے چھوڑ دی ۔۔۔۔۔۔ میں نے Tegral لکھی شوگر والے کی پاؤں جلن کے لیے اسٹور والے نے کہا یہ مرگی کی دوا ہے اور مریض نے چھوڑ دی

04/08/2026

دیانت، وقار اور اعلیٰ معیار کے ساتھ صحت کی بہترین خدمات کی فراہمی ہمارا عزم ہے۔


23/07/2026

ڈاکٹر انور علی میڈیکل اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ انشاء اللّه
کل سے جمعہ، ہفتہ اور اتوار
علی میڈیکل سینٹر، مین بازار کالام میں
مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب رہیں گے
🕘 اوقاتِ کار: صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک
علی میڈیکل سینٹر، مین بازار کالام
03319695898

20/07/2026
ڈاکٹر انور علیایم بی بی ایس( ایس ایم سی )ایم سی پی ایس( جنرل میڈیسن )ایف سی پی ایس - II (پلمونولوجی )میڈیکل اینڈ چیسٹ اس...
13/07/2026

ڈاکٹر انور علی
ایم بی بی ایس( ایس ایم سی )
ایم سی پی ایس( جنرل میڈیسن )
ایف سی پی ایس - II (پلمونولوجی )
میڈیکل اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ
جن بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے:
دمہ (Asthma)
سی او پی ڈی (COPD)
تپ دق (TB)
نمونیا
مسلسل کھانسی
سانس پھولنا
الرجی اور الرجک نزلہ
پھیپھڑوں میں پانی (Pleural Effusion)
پھیپھڑا بیٹھ جانا (Pneumothorax)
برونکائیکٹیسس (Bronchiectasis)
انٹرسٹیشل لنگ ڈیزیز (ILD)
پلمونری ایمبولزم (Pulmonary Embolism)
پھیپھڑوں کا کینسر
نیند میں سانس رکنے کی بیماری (Sleep Apnea)
بخار اور دیگر عام طبی امراض
Spirometry (Lung function test ) کی سہولت موجود ہے
کلینک کا پتہ:
امداد میڈیکل کمپلیکس ہیواد پلازہ مدین
رابطہ نمبر۔03319695898
اوقات کار: پیر سے جمرات
صبح 9 سے شام 7 بجے تک
علی میڈیکل سینٹر مین بازار کالام
جمعہ ہفتہ اتوار صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک

Address

Madyan Swat Kpk
Madyan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Anwar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category