29/07/2026
کیا فریکچر یا آپریشن کے بعد گھٹنا نہ مڑنا یا مکمل سیدھا نہ ہونا نارمل ہے؟
نہیں! اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ وقت کے ساتھ سب کچھ خود ٹھیک ہو جائے گا، لیکن بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں Joint Stiffness (Contracture) اور Scar Tissue کی وجہ سے حرکت مزید محدود ہو سکتی ہے۔
بروقت اور مناسب Physiotherapy Rehabilitation سے جوڑوں کی حرکت بہتر کی جا سکتی ہے، درد میں کمی لائی جا سکتی ہے اور مریض کو دوبارہ روزمرہ زندگی کی طرف واپس لانے میں مدد مل سکتی ہے۔
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو فریکچر، آپریشن یا چوٹ کے بعد گھٹنا مڑنے یا سیدھا ہونے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو اسے نظر انداز نہ کریں۔
بروقت معائنہ اور فزیوتھراپی مستقبل میں بہتر نتائج دے سکتی ہے۔
آگاہی پھیلائیں، کیونکہ بروقت علاج بہتر بحالی کی پہلی سیڑھی ہے۔
یہ ویڈیو مریض کی اجازت سے صرف آگاہی اور تعلیمی مقصد کے لیے شیئر کی گئی ہے۔
آپ کی صحت اور بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔
Dr Sajjad Ali
Consultant Physiotherapist
DPT (UMT), Lahore
MS (NMPT), UMT, Lahore
Former In-Charge Physiotherapist
Neuro Rehabilitation Department
Services Hospital, Lahore
Location📍: New City Hospital, Sowari Bazar, Near Bukhari Restaurant, Buner
📞 WhatsApp: 0334-8482555