Orthopedics surgeon Dr.M.ibrahim Salarzai

Orthopedics surgeon Dr.M.ibrahim Salarzai 0343-1993174 ایمرجنسی کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کیجئے 03351993

01/04/2026

معذوری سے نارمل زندگی کا سفر الحمدللہ ۔۔۔ بیشک شفا دینے والی ذات اللّٰہ پاک کی ہے ۔۔

29/03/2026

اس بچے کے پاؤں میں پیدائشی معذوری تھی ۔۔ الحمدللہ کامیابی سے اس کا آپریشن کیا گیا ۔۔۔ اگر کسی بچے کو اس طرح کی معذوری ہو تو اس کا علاج ممکن ہے ۔۔۔ آگے شیئر کیجے تاکے کسی کی زندگی بدل جائے ۔۔۔

20/03/2026

تمام مسلمانوں کو اور بالخوصوص مسافر بھائیوں کو عید مبارک ۔۔۔۔ ایک انتہائی ضروری پیغام ۔ @عید کےدن بچے اور خواتین مہندی لگاتی ہے مہندی لگاتے وقت بہت احتیاط سے کام لیجے ۔۔ کیوں کے اس سے آپکی انگلیاں ضائع ہوجاتی ہیں ۔۔۔ آگے شیئر کیجے ۔۔۔

ریسکیو1122مردان/کرنٹ لگنے کا واقعہتخت بھائی کے علاقے جلالہ میں کرنٹ لگنے سے 26 سالہ آصف شدید زخمی۔ تخت بھائی کے علاقے جل...
05/02/2026

ریسکیو1122مردان/کرنٹ لگنے کا واقعہ

تخت بھائی کے علاقے جلالہ میں کرنٹ لگنے سے 26 سالہ آصف شدید زخمی۔

تخت بھائی کے علاقے جلالہ میں 26 سالہ آصف کنکریٹ فیکٹری میں مشین پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے حادثے کا شکار ہوا۔حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی لیکن گھر والوں نے ریسکیو1122 کو بروقت اطلاع دینے سے پہلے عرصہ دراز سے استعمال ہونے والا غلط طریقہ کار اپناتے ہوئے متاثرہ شخص کو مٹی کے ڈھیر میں دفنایا تھا ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے فوری ردعمل دیتے ہوئے متاثرہ شخص کو مٹی سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

برائے آگاہی نوٹ/ضروری پیغام:

کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو ہر گز نا اپنائے اور مٹی میں دفنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو1122 کو کال کریں اور اسی دوران کرنٹ لگنے والے کی نبض چیک کریں اگر نبض نہیں چل رہی تو آپ خود کمیونٹی لیول پر اس کو سیدھا زمین پر لیٹا کر 1 سال تک کے بچے کو 2 انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے، 2 سال سے 8 سال بچے کو 1 ہاتھ سے اور 8 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے دونوں ہاتھوں کو چھاتی/سینے پر درمیان میں رکھ کر 2 انچ تک دھباتے رہیں، یاد رہے چھاتی دبانے کی رفتار اتنی ہو کہ آپ 1 سیکنڈ میں 2 دفعہ چھاتی دبا سکیں اور اس عمل کو ریسکیو1122 ٹیم کے آپ کے پاس پہنچنے تک بار بار دہرائیں۔

23/01/2026

جن لوگوں کے گھروں میں یہ گا س کی کٹھا ی کی مشین ہو ۔۔۔ اپنے بچوں کو دور رکھیں ۔۔۔

19/01/2026

آگے شیئر کیجے تاکھے کسی کو فائدہ ہوجائے۔۔۔اگر بچوں کو ہاتھ سے کینچ کر اٹھایا جائے تو اکثر انکی کُہنی کی ہڈی نِکل جاتی ہے ۔۔۔

18/01/2026

اگر کسی کو کندھے کے جوڑ کے بار بار نکلنے کا مسئلہ ہو تو اس کا علاج ممکن ہے ۔۔۔اس کاک آپریشن کے ذریعہ جوڑ ٹیک ہوسکتا ہے ۔۔۔

ڈاکٹرز کو اکثر ہیرو سمجھا جاتا ہے، لیکن ایسے لمحات یاد دلاتے ہیں کہ وہ بھی انسان ہیں۔ ایک 19 سالہ مریض کے انتقال کے بعد ...
29/08/2025

ڈاکٹرز کو اکثر ہیرو سمجھا جاتا ہے، لیکن ایسے لمحات یاد دلاتے ہیں کہ وہ بھی انسان ہیں۔ ایک 19 سالہ مریض کے انتقال کے بعد یہ ڈاکٹر باہر آیا، غم کے بوجھ تلے دب گیا۔ ایک پیرا میڈک نے یہ درد بھرا لمحہ قید کیا جب وہ گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اس دکھ کو سہنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایمرجنسی میڈیسن کی تیز رفتار دنیا میں غم منانے کا وقت نہیں ملتا، لیکن درد بہرحال حقیقت ہوتا ہے۔

چند ہی منٹ بعد اُس نے خود کو سنبھالا، گہری سانس لی اور دوبارہ اندر چلا گیا — اگلی جان بچانے کے لیے تیار۔ یہ طاقتور منظر اُس جذباتی بوجھ کی عکاسی کرتا ہے جو ڈاکٹرز روزانہ اٹھاتے ہیں۔ وہ زندگی اور موت کے فیصلے اپنے کندھوں پر ڈھوتے ہیں، لیکن پھر بھی آگے بڑھتے ہیں کیونکہ اگلے مریض کو اُن کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ کام کرنے کے لیے کتنی ہمت درکار ہوتی ہے۔

09/02/2025

ائے روز موٹر سائیکل کی لاپرواء ڈرائیونگ اور ون ویلنگ کی سبب ہم سے ہمارے نوجوانان ضائع ہو رہے ہیں۔
خدرا اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجا استعمال سے روکھیں
موٹر سائیکل کی لاپروائی اور ون ویلنگ واقعی ایک سنگین مسئلہ ہے جو نوجوانوں کی جان کو خطرے میں ڈالتا ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کے دوران احتیاطی تدابیر کی اہمیت سمجھائیں اور انہیں محفوظ طریقوں سے آگاہ کریں۔ قوانین کی پاسداری اور موٹر سائیکل چلانے کے دوران محفوظ رویے کو فروغ دینے سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

08/02/2025

یہ مریض فٹ بال کا کھلاڑی ہے۔۔۔کھیل کے دوران اس کے گھٹنے کا پٹھہ کٹ گیا تھا۔۔۔الحمداللہ اس کے گھٹنے کا کامیاب اپریشن کیمرے کے ذریعہ کیا گیا۔۔۔

Address

Salarzai Orthopedics Hospital Near DHQ Hospital Dargai
Malakand
25000

Telephone

+923431993174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orthopedics surgeon Dr.M.ibrahim Salarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category