DERA DR JAVED KHAN

DERA DR JAVED KHAN Neonatal and Paediatric surgeon/Administrator Govt of Khyber pakhtunkhwa,Pakistan🇵🇰

29/07/2026

سول ہسپتال مالاکنڈ-
خدمتِ انسان دراصل اللہ کی رضا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، اور یہی خدمت انسان کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا سبب بنتی ہے-

25/07/2026

اختتامی دعا-
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا يَنْبَغِي لِجَلَالِ وَجْهِكَ وَعَظِيمِ سُلْطَانِكَ-

24/07/2026

واٹر فلٹریشن پلانٹ، سول ہسپتال ملاکنڈ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر علاقہ مکینوں سے خطاب-

23/07/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیسہ، رنگ مالہ آمد-
ذہین اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کیے گئے-

02/07/2026

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کسی بھی معاشرے میں معاشی ناہمواری، غربت، بے روزگاری اور سماجی بے چینی کا ایک بنیادی سبب ہے۔ جب دولت چند ہاتھوں میں مرتکز ہو جائے اور عوام کی اکثریت بنیادی ضروریات سے محروم رہے تو انصاف، مساوات اور ترقی کے خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتے۔ ایک مستحکم اور خوشحال معاشرے کے لیے ضروری ہے کہ وسائل اور مواقع کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے تاکہ ہر فرد کو اپنی صلاحیتوں کے مطابق آگے بڑھنے کا یکساں موقع مل سکے-

01/07/2026

On a lighter note😊

نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹرز اور نرسز کو سول ہسپتال ملاکنڈ میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کی آمد ہمارے ادارے...
24/06/2026

نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹرز اور نرسز کو سول ہسپتال ملاکنڈ میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ہمارے ادارے کے لیے خوشی اور اعزاز کا باعث ہے۔ دعا ہے کہ آپ اپنی قابلیت، محنت اور خلوصِ نیت سے دکھی انسانیت کی خدمت میں اہم کردار ادا کریں۔
سول ہسپتال ملاکنڈ کی جانب سے آپ کو پرتپاک خوش آمدید اور نیک تمنائیں-

سول ہسپتال ملاکنڈ کو جَوندُون کارڈ (Jwandon Card) کے تحت مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔  صوبائ...
19/06/2026

سول ہسپتال ملاکنڈ کو جَوندُون کارڈ (Jwandon Card) کے تحت مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کا یہ اقدام عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے-

13/06/2026

رحمان گل ،غریبوں کے لیے توانا آواز ،ایک باکمال شخصیت جن کی سادگی، خلوص اور محبت سب کے دل جیت لیتی ہے۔ ان کا مثبت رویہ اور خدمتِ خلق کا جذبہ انہیں دوسروں کے لیے ایک روشن مثال بناتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ ❣️

Address

Dera Drive Javed Khan
Malakand
2500

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DERA DR JAVED KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DERA DR JAVED KHAN:

Shortcuts

Share

Category