Dr Tanveer Urology and Infertility Clinic

Dr Tanveer Urology and Infertility Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Tanveer Urology and Infertility Clinic, Medical and health, Batkhaila District Malakand, Malakand.

"And when I am ill, it is HE who cures me"
(Ash Shu'ra 26:80)
Dr Tanveer Ahmad
M.B.B.S(AMC)
M.C.P.S(G.Surgery)
F.C.P.S(Urology)
CRSM-Reproductive and Sexual Medicine(Gold Medal)
Fellowship Reconstructive Urology(Egypt)

🩺 COMING SOON — ایک نئی طبی سہولت، آپ کے اپنے علاقے میں!ANDROLOGY & UROLOGY HOSPITALمردانہ صحت اور یورولوجی کے لیے ایک خ...
07/08/2026

🩺 COMING SOON — ایک نئی طبی سہولت، آپ کے اپنے علاقے میں!

ANDROLOGY & UROLOGY HOSPITAL
مردانہ صحت اور یورولوجی کے لیے ایک خصوصی مرکز

اب مردانہ صحت، بانجھ پن، پیشاب، گردے، مثانے اور پروسٹیٹ سے متعلق مسائل کے لیے خصوصی طبی سہولت آپ کے اپنے علاقے میں دستیاب ہونے جا رہی ہے۔

✨ اس ریجن میں پہلی بار — مردانہ صحت اور یورولوجی کے لیے ایک علیحدہ خصوصی ہسپتال۔

📍 جلد ہی افتتاح — Stay Tuned!

Confidential • Professional • Specialized Care

06/08/2026

**کیا ہر Varicocele کا علاج آپریشن ہے؟ 🤔

ہر Varicocele میں سرجری کی ضرورت نہیں ہوتی۔ صحیح فیصلہ علامات، معائنے اور ٹیسٹوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ مکمل حقیقت جاننے کے لیے یہ مختصر ویڈیو ضرور دیکھیں۔**

05/08/2026

شوگر (ذیابیطس) صرف خون کے گلوکوز کو نہیں، بلکہ مردانہ طاقت اور جنسی صحت کو بھی شدید متاثر کر سکتی ہے! ⚠️

اگر بلڈ شوگر مسلسل تیز رہے تو یہ اعصاب اور خون کی نالیوں کو نقصان پہنچاتی ہے، جس سے نہ صرف جسمانی تھکاوٹ اور ہارمونز میں کمی آتی ہے بلکہ مردانہ کمزوری (Erectile Dysfunction) کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

صحیح معلومات، متوازن غذا اور وقت پر علاج سے اس مسئلے کو مکمل طور پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ صحت سے لاپرواہی مت کریں! 🩺✨

#پاکستان

03/08/2026

ایک چھوٹی سی گردے کی پتھری وقت پر علاج نہ کروانے کی وجہ سے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟ 💔

اگر وقت پر طبی مشورہ لے لیا جاتا تو آج ان کا گردہ بچایا جا سکتا تھا۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت سے لاپرواہی مت کریں! اگر گردے یا پیٹ میں مسلسل درد ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ 🩺✨

#پاکستان

02/08/2026

**کیا Premature Ej*******on (PE) اور مردانہ کمزوری ایک ہی بیماری ہیں؟ 🤔

بہت سے لوگ ان دونوں کو ایک ہی مسئلہ سمجھتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔ اس مختصر ویڈیو میں جانیں کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے اور صحیح تشخیص کیوں ضروری ہے۔ مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں۔**

*******on

01/08/2026

**میرے تمام اوورسیز اور پاکستان میں موجود بھائیوں کے لیے ایک خصوصی پیغام۔ ❤️

اگر آپ نے واٹس ایپ پر مجھ سے رابطہ کیا اور بروقت جواب نہ مل سکا، تو براہِ کرم اس کا مطلب یہ ہرگز نہ سمجھیں کہ آپ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اس کی اصل وجہ جاننے کے لیے یہ مختصر ویڈیو ضرور دیکھیں۔**

30/07/2026

ہر بار پیشاب میں جلن کا مطلب انفیکشن نہیں ہوتا! 🚨
پیشاب میں جلن کی اصل وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟ مکمل حقیقت جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

28/07/2026

مردانہ کمزوری کی گولی وقتی سہارا ہو سکتی ہے، لیکن کیا یہ مستقل علاج بھی ہے؟ 🤔
حقیقت جاننے کے لیے مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں۔

24/07/2026

"اگر آپ سگریٹ پیتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! 🚬"

کیا واقعی سگریٹ نوشی مردانہ کمزوری اور بانجھ پن کا سبب بن سکتی ہے؟

اس ویڈیو میں جانیں:
✅ سگریٹ کا سپرم پر کیا اثر ہوتا ہے؟
✅ کیا اس سے Erectile Dysfunction ہو سکتا ہے؟
✅ کیا خواتین کی Fertility بھی متاثر ہوتی ہے؟

💬 اگر آپ کے ذہن میں بھی کوئی Myth یا سوال ہے تو کمنٹ میں ضرور لکھیں۔

21/07/2026

"Myth Breaker #1 🚨 کیا بانجھ پن صرف خواتین کا مسئلہ ہے؟"

ہمارے معاشرے میں بانجھ پن کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں عام ہیں، جن کی وجہ سے اکثر خواتین کو بلاوجہ ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ بانجھ پن صرف خواتین کا مسئلہ نہیں ہوتا۔ یہ مسئلہ مرد، عورت یا دونوں میں سے کسی ایک یا دونوں سے متعلق ہو سکتا ہے، اس لیے تشخیص اور علاج ہمیشہ دونوں میاں بیوی کا ہونا چاہیے۔

اسی مقصد کے لیے ہم نے Myth Breaker Series کا آغاز کیا ہے، جس میں ہم معاشرے میں پائی جانے والی عام غلط فہمیوں کو سائنسی حقائق کی روشنی میں آسان انداز میں بیان کریں گے۔

🩺 یاد رکھیں!
الزام نہیں، درست تشخیص ہی مسئلے کا حل ہے۔














Address

Batkhaila District Malakand
Malakand
23010

Telephone

+923443301188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tanveer Urology and Infertility Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Tanveer Urology and Infertility Clinic:

Shortcuts

Share