ABN Hospital & Diagnostic Centre

ABN Hospital & Diagnostic Centre ABN Hospital & Diagnostic Centre
Providing advanced healthcare services in the heart of Mandi Bahauddin.

State-of-the-art facilities, expert doctors, modern diagnostics & complete patient care under one roof.
🩺"Better care starts here

ڈاکٹر محمد زبیر کنسلٹنٹ جنرل، ایڈوانسڈ لیپروسکوپک اینڈ سرجیکل آنکولوجسٹڈاکٹر محمد زبیر MRCS (UK)، FCPS (General Surgery)...
26/07/2026

ڈاکٹر محمد زبیر
کنسلٹنٹ جنرل، ایڈوانسڈ لیپروسکوپک اینڈ سرجیکل آنکولوجسٹ

ڈاکٹر محمد زبیر MRCS (UK)، FCPS (General Surgery) کے ساتھ سرجیکل آنکولوجی میں خصوصی فیلوشپ رکھتے ہیں اور شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر، لاہور سے وابستہ تجربہ رکھتے ہیں۔

جنرل سرجری، جدید لیپروسکوپک سرجری اور کینسر سے متعلق سرجیکل مسائل کے لیے ماہر ڈاکٹر سے مشاورت کریں۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے:
0546-571001
0546-571002

📍 ABN Hospital & Diagnostic Centre
پھالیہ روڈ، منڈی بہاؤالدین

Compassionate Care, Advanced Treatment — جدید علاج، ماہرانہ نگہداشت۔

جمعہ مبارک!رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔”—...
24/07/2026

جمعہ مبارک!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔”
— سنن ابی داؤد

اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، پریشانیوں کو آسانیوں میں بدلے اور ہم سب کو صحت، سکون اور عافیت والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

09/07/2026

صحت کا ایک نیا معیار، اب منڈی بہاؤالدین میں۔

اے بی این ہاسپٹل اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبرصاحب ہسپتال کے وژن، جدید طبی سہولیات اور معیاری صحت کی خدمات کا مختصر تعارف پیش کر رہے ہیں۔

ہمارا مقصد صرف علاج فراہم کرنا نہیں بلکہ ہر مریض کو اعتماد، احترام اور بہترین طبی نگہداشت کے ساتھ ایک محفوظ اور جدید ہیلتھ کیئر تجربہ دینا ہے۔

ABN Hospital & Diagnostic Centre جدید ٹیکنالوجی، ماہر ڈاکٹرز اور مریضوں پر مرکوز خدمات کے ساتھ منڈی بہاؤالدین اور گردونواح کے لیے معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

علاج کے لیے کسی بڑے شہر کیوں جائیں؟
اب معیاری طبی سہولیات آپ کے اپنے شہر، منڈی بہاؤالدین میں۔

📍 Phalia Road, Mandi Bahauddin

07/07/2026

اےبی این ہسپتال منڈی بہاوالدین کی شاندار افتتاحی تقریب
میں معروف سوشل میڈیا سٹار بلال مارتھ نے خصوصی شرکت کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا

06/07/2026

افتتاحی تقریب ABN ہسپتال منڈی بہاوالدین ۔
منڈی بہاوالدین کے سب سے جدید اور تمام سہولیات سے آراستہ ABN ہسپتال کے باقائدہ افتتاح کی شاندار تقریب میں معززین علاقہ ، ڈاکٹرز کمیونٹی ، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اہل علاقہ نے ABN ہسپتال کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی اور ہسپتال کے قیام کو سراہا ۔
چئیرمین ABN ہسپتال صفدر اقبال تارڈ صاحب ، چیف ایگزیکٹیو کامران اصغر صاحب اور مینجینگ ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر صاحب نے شرکأ کو خوش آمدید کہا اور شرکت پر شکریہ ادا کیا ۔

شاندار افتتاح ABN ہسپتال اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر  Sunday 5 July 2026 شام6:30 بجے ABN Hospital & Diagnostic Centre پھالیہ ر...
04/07/2026

شاندار افتتاح ABN ہسپتال اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر

Sunday 5 July 2026

شام6:30 بجے

ABN Hospital & Diagnostic Centre

پھالیہ روڈ منڈی بہاوالدین


04/07/2026

نا لاھور نا اسلام آباد ہر ایمرجنسی، ہر علاج اب اپنے شہر میں
ABN Hospital & Diagnostic Centre
آپ کے شہر منڈی بہاوالدین میں

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِتمام اہل اسلام کو ABN ہسپتال کی جانب سے عید الاضحی مبارک ۔اللہ ر...
26/05/2026

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
تمام اہل اسلام کو ABN ہسپتال کی جانب سے عید الاضحی مبارک ۔
اللہ رب العزت آپ کی قربانیوں کو اپنی راہ میں قبول فرمائے۔
آمین
Eid Mubarak.

Address

Phalia Road Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABN Hospital & Diagnostic Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ABN Hospital & Diagnostic Centre:

Shortcuts

Share

Category