Nazeer Fatima Hospital

Nazeer Fatima Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazeer Fatima Hospital, Hospital, Phalia Road Mandi Baha Ud Din, Mandi Bahauddin.

Phalia Road Opposite Haider Marquees , Mandi Bahauddin, Pakistan
03227581282
ENT and HEAD $ NECK SURGEON
CONSULTANT AUDIOLOGIST
OBSTETRICIAN & GYNECOLOGIST
MEDICAL SPECIALIST
FULLY EQUIPPED DEPARTMENTS WITH OPD AND INDOOR FACILITIES

ناک، کان یا گلے میں کچھ پھنس جائے؟اس میں اکثر بچوں کی بے احتیاطی سے ناک کے اندر کوئی غیر جنس داخل ہو جاتی ہے اور پھنس جا...
05/09/2026

ناک، کان یا گلے میں کچھ پھنس جائے؟
اس میں اکثر بچوں کی بے احتیاطی سے ناک کے اندر کوئی غیر جنس داخل ہو جاتی ہے اور پھنس جاتی ہے۔ چنے، مٹر، مکی کے دانے، کوڈی کنکر ، بٹن، کبھی کیڑے مکوڑے، جونک بھی ناک میں چلے جاتے ہیں۔
عام طور پر بچوں میں پائی جاتی ہے، کھیلتے ہوئے اتفاقاً ناک میں پھنس جاتے ہیں۔
ناک سے سانس کا آنا بند ہو جاتا ہے، سانس نہیں لے سکتا تو سخت بیتاب ہوتا ہے۔ اور اسی طرف کے نتھنے سے ناک بہتی ہے۔ ناک کے راستے سانس لینے میں سخت تکلیف ہوتی ہے۔ خاص کر بچے اپنی ناک میں باریک دانے، چنا یا کنکر پھنسا لیتے ہیں یا کھیلتے ہوئے اچانک ناک میں کوئی چیز چلی جاتی ہے جس کے باعث ایک الگ قسم کی بدبو آتی ہے یہی بدبو ناک میں کوئی چیز پھنسنے کی ایک نشانی ہے۔
اپنے بچوں اپنی نظر رکھیں خاص کر الیکٹرونکس کھلونے کے چھوٹے سیل بہت ہی خطرناک ہوتے ہیں جو اکثر بچے اپنی ناک کا گلے میں پھنسا لیتے ہیں ۔
ناک ،کان یا گلے میں کوئی چیز پھنس جائے تو فوری ہمارے ای این ٹی کے پاس لے کر آئیں ۔ گھریلو ٹوٹکے یا خود سے
نکالنے کی بجائے اورناک کی نازک نالی زخمی نہ کریں
ماہر امراض ناک، کان، گلا
ڈاکٹر محمد عثمان غنی
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس
سابقہ رجسٹرار شعبہ امراض کان ، ناک ، گلا ( سی ایم ایچ کھاریاں)
کلینک ٹائم: روزانہ 10:30 بجے صبح سے 3 بجے دوپہر
ابھی اپوائنمنٹ لیں: 03227581282
ایڈریس: نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , , , See less

جمعۃالمبارک
04/09/2026

جمعۃالمبارک

بچوں میں عام نفسیاتی مسائل اضطراب ، خواب اور بے چینیڈپریشن اور مسلسل اداسیتوجہ کی کمی اور زیادہ سستیرویے کے مسائل ، غصہ،...
02/09/2026

بچوں میں عام نفسیاتی مسائل
اضطراب ، خواب اور بے چینی
ڈپریشن اور مسلسل اداسی
توجہ کی کمی اور زیادہ سستی
رویے کے مسائل ، غصہ، ضد ، اور بدتمیزی
سیکھنے کی مشکلات ، پڑھائی میں دشواری
سماجی رابطے میں کمی اور مشکلات
بار بار ناکامی کے خیالات

اس کا نفسیاتی علاج ممکن ہے بروقت علاج سے زندگی بہتر بنائی جا سکتی ہے
کنسلٹنٹ نیورو سائکاٹرسٹ
ڈاکٹر جواد ہاشمی
ایم بی بی ایس، ڈی پی ایم ( الائیڈ ہسپتال فیصل آباد)
ایکس: رجسٹرار سائیکاٹری ڈیپارٹمنٹ ( الائیڈ ہسپتال فیصل آباد)

اوقات کار ۔ 1 سے 3 بجے دن (چھٹی بروز جمعہ، اتوار)

نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین۔

31/08/2026

🦟 ملیریا سے بچاؤ ضروری ہے! 🦟
ملیریا کی بیماری مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے اور ایک خاص قسم کا جراثیم منتقل ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے اس کی علامات میں تیز بخار، کپکپی ، جسم میں درد اور تھکاوٹ شامل ہے
علامات:
اچانک تیز بخار کا ہونا
جسم میں شدید کپکپی اور پسینہ آنا
جسم میں درد اور بھوک کی کمی
کمزوری ، تھکن اور سستی
متلی الٹی اور پیٹ درد
اگر آپ کو ان علامات کا سامنا ہے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر محمد عمر اقبال
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس (R) (میڈیسن)
ایکس رجسٹرار عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال ، گجرات
کلینک ٹائم: روزانہ 10:30 بجے صبح سے 3 بجے دوپہر
ابھی اپوائنمنٹ لیں: 03227581282
ایڈریس: نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین۔


Phalia Road Opposite Haider Marquees , Mandi Bahauddin, Pakistan
03227581282
ENT and HEAD $ NECK SURGEON
CONSULTANT AUDIOLOGIST
OBSTETRICIAN & GYNECOLOGIST
MEDICAL SPECIALIST
FULLY EQUIPPED DEPARTMENTS WITH OPD AND INDOOR FACILITIES

عمر کا بڑھنا فطری ہے ۔ مگر  خاموشی نہیں!بڑھتی عمر کے ساتھ آوازیں مدھم یا  دھندلی ہو جاتی ہیںلیکن خاموشی کو قسمت نہ بنائی...
30/08/2026

عمر کا بڑھنا فطری ہے ۔
مگر خاموشی نہیں!
بڑھتی عمر کے ساتھ آوازیں مدھم یا دھندلی ہو جاتی ہیں
لیکن خاموشی کو قسمت نہ بنائیں

آج ہی قدم اٹھائیں سماعت اور اعتماد واپس پائیں

اگر آپ یا آپ کے عزیز کو سننے میں مشکل ہو رہی ہے تو دیر نہ کریں

کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ
محمد جہانگیر بدر
بی ایس سی(آڈیالوجی ) کیو اے ایم سی
ایم ایس، ایس ایل ایچ ایس(آڈیالوجی ) یو او ایل
ایکس، آڈیالوجسٹ ، الجھرا ہسپتال ، کویت
انچارج آڈیوجی ڈیپارٹمنٹ سی ڈی اے ، کوکلئیر
ایمپلانٹ سنٹر سی ڈی اے ہسپتال ، اسلام آباد
ہیئرنگ ایڈ اینڈ کوکلئیر ایمپلانٹ سپیشلسٹ
ہر اتوار صبح 10 بجے تا 3 بجے دن ۔
ابھی اپوائنمنٹ لیں: 03227581282
نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , ,

29/08/2026

👈 کیا آپ اکثر ہڈیوں اور جسم کے درد میں مبتلا رہتی ہیں؟
یہ 𝐕𝐢𝐭𝐚𝐦𝐢𝐧 𝐃 کی کمی کی علامات ہو سکتی ہیں!
👈 خواتین کی صحت میں 𝐕𝐢𝐭𝐚𝐦𝐢𝐧 𝐃 کا کردار انتہائی اہم ہے!
اس کی کمی نہ صرف ہڈیوں کو کمزور کرتی ہے بلکہ مسلسل جسمانی درد، تھکن اور سستی کی بڑی وجہ بھی بن سکتی ہے۔
👈 خصوصاً:
🔹 حمل (𝐏𝐫𝐞𝐠𝐧𝐚𝐧𝐜𝐲) کے دوران
🔹 دودھ پلانے کے دوران
🔹 بڑھتی عمر میں
مناسب مقدار میں 𝐕𝐢𝐭𝐚𝐦𝐢𝐧 𝐃 کا خیال رکھنا آپ کی صحت مند زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
👈 کسی بھی قسم کے مشورے یا چیک اپ کے لیے آج ہی
کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ
ڈاکٹر فریحہ عثمان
ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس
ایکس کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ، منڈی بہاؤالدین
نارمل ڈلیوری، سی سیکشن ، بانجھ پن، جدید الٹر اساؤنڈ ، خواتین اور حمل کے مسائل
جہاں تجربہ اور ہمدردی رکھے ہر ماں کا خیال ۔
روزانہ صبح 11 بجے تا 3 بجے دن (چھٹی بروز اتوار)
ابھی اپوائنمنٹ لیں: 03227581282
نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین


Phalia Road Opposite Haider Marquees , Mandi Bahauddin, Pakistan
03227581282
ENT and HEAD $ NECK SURGEON
CONSULTANT AUDIOLOGIST
OBSTETRICIAN & GYNECOLOGIST
MEDICAL SPECIALIST
FULLY EQUIPPED DEPARTMENTS WITH OPD AND INDOOR FACILITIES

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَ...
28/08/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

ڈینگی ڈینگی بخار ایک خاص قسم کے وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جو مچھر کے کاٹنے سے متاثرہ شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتاہے۔ اس...
27/08/2026

ڈینگی
ڈینگی بخار ایک خاص قسم کے وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جو مچھر کے کاٹنے سے متاثرہ شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتاہے۔ اس کی علامات میں تیز بخار ، جوڑوں پٹھوں میں درد، جسم پر سرخ نشانات ، خون کی الٹیاں اورکالاپاخانہ شامل ہے ۔

علامات :
تیز بخار کے ساتھ سردرد
آنکھوں کے پیچھے شدید
جوڑوں ،پٹھوں میں درد
جسم پر سرخ نشانات
خون کی الٹیاں ، کالا پاخانہ

میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر محمد عمر اقبال
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس (R) (میڈیسن)
ایکس رجسٹرار عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال ، گجرات

کلینک ٹائم: روزانہ 10:30 بجے صبح سے 3 بجے دوپہر
ابھی اپوائنمنٹ لیں: 03227581282

ایڈریس: نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین۔

27/08/2026

عمر کا بڑھنا فطری ہے ۔
مگر خاموشی نہیں!
بڑھتی عمر کے ساتھ آوازیں مدھم یا دھندلی ہو جاتی ہیں
لیکن خاموشی کو قسمت نہ بنائیں

آج ہی قدم اٹھائیں سماعت اور اعتماد واپس پائیں

اگر آپ یا آپ کے عزیز کو سننے میں مشکل ہو رہی ہے تو دیر نہ کریں

کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ
محمد جہانگیر بدر
بی ایس سی(آڈیالوجی ) کیو اے ایم سی
ایم ایس، ایس ایل ایچ ایس(آڈیالوجی ) یو او ایل
ایکس، آڈیالوجسٹ ، الجھرا ہسپتال ، کویت
انچارج آڈیوجی ڈیپارٹمنٹ سی ڈی اے ، کوکلئیر
ایمپلانٹ سنٹر سی ڈی اے ہسپتال ، اسلام آباد
ہیئرنگ ایڈ اینڈ کوکلئیر ایمپلانٹ سپیشلسٹ
ہر اتوار صبح 10 بجے تا 3 بجے دن ۔

ابھی اپوائنمنٹ لیں: 03227581282

نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , ,


Phalia Road Opposite Haider Marquees , Mandi Bahauddin, Pakistan
03227581282
ENT and HEAD $ NECK SURGEON
CONSULTANT AUDIOLOGIST
OBSTETRICIAN & GYNECOLOGIST
MEDICAL SPECIALIST
FULLY EQUIPPED DEPARTMENTS WITH OPD AND INDOOR FACILITIES

بارشوں کے موسم میں ناک ، کان اور گلے کی بیماریاں عام ہو جاتی ہیںبعض اوقات موسمیاتی بیماریاں شدت اختیار کر جاتی ہےجیسا کہ...
27/08/2026

بارشوں کے موسم میں ناک ، کان اور گلے کی بیماریاں عام ہو جاتی ہیں
بعض اوقات موسمیاتی بیماریاں شدت اختیار کر جاتی ہے
جیسا کہ
کان کابند رہنا اور انفیکشن
ناک کا بہنا اور سائینس
گلے کا درداور ٹانسلز
موسمی الرجی اور کھانسی
علامات کی صورت میں فوری چیک اپ کروائیں

ماہر امراض ناک، کان، گلا
ڈاکٹر محمد عثمان غنی
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس
سابقہ رجسٹرار شعبہ امراض کان ، ناک ، گلا ( سی ایم ایچ کھاریاں)
کلینک ٹائم: روزانہ 11 بجے صبح سے 3 بجے دوپہر
ایڈریس: نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , , ,

Address

Phalia Road Mandi Baha Ud Din
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazeer Fatima Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nazeer Fatima Hospital:

Shortcuts

Share

Category