19/11/2026
پیشاب کی نالی میں تنگی کو نظر انداز نہ کریں!
کیا آپ کو پیشاب کرنے میں دشواری، پیشاب کی دھار کمزور ہونے یا مثانہ مکمل خالی نہ ہونے کی شکایت ہے؟
یہ علامات 𝗨𝗿𝗲𝘁𝗵𝗿𝗮𝗹 𝗦𝘁𝗿𝗶𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲 یعنی پیشاب کی نالی میں تنگی کی وجہ سے ہو سکتی ہیں۔ بعض مریضوں میں اس مسئلے کے علاج کے لیے 𝗘𝗻𝗱𝗼𝘀𝗰𝗼𝗽𝗶𝗰 𝗣𝗿𝗼𝗰𝗲𝗱𝘂𝗿𝗲 یا 𝗥𝗲𝗰𝗼𝗻𝘀𝘁𝗿𝘂𝗰𝘁𝗶𝘃𝗲 𝗦𝘂𝗿𝗴𝗲𝗿𝘆 کی ضرورت بھی پیش آ سکتی ہے۔
بروقت تشخیص اور یورولوجسٹ سے معائنہ کروانا بہتر علاج کی جانب اہم قدم ہے۔
Dr. Ammar Tariq Alvi
MBBS, BSc, FCPS (Urology)
Consultant Urologist
📍 Tariq Medical Complex, Rasul Road, Mandi Bahauddin
📞0347-8400567 | 0336-0504500
اپنی صحت کا خیال رکھیں، پیشاب کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں!