20/08/2026
A new chapter begins. ✨
Proud to see my husband step into his new role as Consultant Orthopedic Surgeon.
May Allah bless this journey with success, barakah and make you a source of healing for our people !
Ameen.
“ڈاکٹر شعیب اعظم وڑائچ، آرتھوپیڈک سرجن اب وارث ہسپتال میں مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہیں۔”
ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں سے متعلق مسائل کو نظر انداز نہ کریں۔ مسلسل درد، سوجن، چوٹ یا چلنے پھرنے میں دشواری آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔
𝗗𝗿. 𝗦𝗵𝗼𝗮𝗶𝗯 𝗔𝘇𝗮𝗺 𝗪𝗮𝗿𝗿𝗮𝗶𝗰𝗵
𝗢𝗿𝘁𝗵𝗼𝗽𝗮𝗲𝗱𝗶𝗰 𝗦𝘂𝗿𝗴𝗲𝗼𝗻
🦴 ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل
🦵 گھٹنے اور کندھے کا درد
🩼 فریکچر اور چوٹوں کا علاج
🦴 جوڑوں کی تکالیف
🚶 چلنے پھرنے میں دشواری اور دیگر آرتھوپیڈک مسائل
𝗗𝗿. 𝗦𝗵𝗼𝗮𝗶𝗯 𝗔𝘇𝗮𝗺 𝗪𝗮𝗿𝗿𝗮𝗶𝗰𝗵
𝗪𝗮𝗿𝗶𝘀 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹 میں مریضوں کے معائنے اور مشاورت کے لیے دستیاب ہیں۔
📞 𝗔𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁 & 𝗜𝗻𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻:
0313-7743333
0546-515570
📍 𝗪𝗮𝗿𝗶𝘀 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹
پھالیہ روڈ، نزد شیل پٹرولیم، منڈی بہاؤالدین