12/08/2026
انشاءاللہ 14 اگست کو پاکستان یوگا کونسل ضلع وہاڑی کے تحت استاد محترم یوگی ریاض کھوکھر پیٹرن انچیف پاکستان یوگا کونسل کی سرپرستی میں ضلع وہاڑی میں سب سے زیادہ تقریبات منعقد ہونگی۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ہمارا عزم صحتمند ضلع وہاڑی
ہمارا عزم صحتمند پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰