M Osama JUI Swabi

  • Home
  • M Osama JUI Swabi

M Osama JUI Swabi اللہ اکبر
الحمدللہ ☝️ مشہور ہونے کا شوق نہیں ڈیوٹی کے ساتھ سوشل میڈیا پر جمعیت علمائے اسلام کا دفاع کرنا اپنا فرض سمجھتا ھو🥰

23/06/2026

عزم،ہمت،جزبہ۔

23/06/2026

Osama Farman. Vlogs
Day 3

21/06/2026

Vlog Day 2 |

اگر ملک چلانا ہے تو جی یو آئی کا راستہ کھولنا ہوگا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا   سے خطاب
21/06/2026

اگر ملک چلانا ہے تو جی یو آئی کا راستہ کھولنا ہوگا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا سے خطاب


JUI Charsada
21/06/2026

JUI Charsada

21/06/2026
عظیم قائد کے عظیم کارکنان ❤
21/06/2026

عظیم قائد کے عظیم کارکنان ❤

جمعیۃ علماء اسلام کی پشت پر دو سو سال سے زیادہ کی تاریخ موجود ہے اور جب تک برصغیر کی سیاست علماء کی قیادت میں تھی برصغیر...
20/06/2026

جمعیۃ علماء اسلام کی پشت پر دو سو سال سے زیادہ کی تاریخ موجود ہے اور جب تک برصغیر کی سیاست علماء کی قیادت میں تھی برصغیر میں آمن تھا، کوئی فسادات نہیں تھے، پورا برصغیر ایک آواز تھا، لیکن جب سے علماء سے قیادت چھینی گئی اور انگریز کے پروردہ لوگوں کے ہاتھ میں قیادت آئی تو پھر ان کا تو نظریہ ایک ہی ہے کہ لڑاؤ اور حکومت کرو، پھر تمہاری سیاست نے یہاں خون بہایا اور آج تک وہ خون تھم نہیں رہا ہے، انسانیت کا قتل ہو رہا ہے، اس تین چار دہائیوں میں کتنے مسلمان اس خطے کے وہ تہہ تیغ ہوئے، قربان ہو گئے اور ابھی تک وہ سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے حکمران جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آپ پاکستان کی حکومت چلانے کے اہل نہیں ہیں، تم انسانی حقوق کا تحفظ نہیں کر سکتے، آج اس اجتماع میں مجھے ملکی معیشت پر بات کرنی تھی، آج مجھے اس قوم کے حقوق پر بات کرنی تھی، کیا وجہ ہے کہ آج بھی میرا کارکن، ہر پاکستانی شہری وہ امن و امان کی بات کر رہا ہے، لیکن سنو اور بار بار سنو ہماری آواز کو، یہاں پر فرقوں کو لڑایا گیا، فرقہ واریت کی نفرتیں پیدا کی گئی، جمعیۃ علماء اسلام میدان میں ڈٹ گئی اور اس لہر کو شکست دے دی، اس ملک میں لسانیت کی بنیاد پر، قومیتوں کے بنیاد پر، علاقائیتوں کے بنیاد پر نعرے لگائے گئے، نفرت اس ملک میں پھیلائی گئی لیکن ایک جماعت، جمعیۃ علماء کی صورت میں میدان میں کھڑی رہی، نفرتوں کو مسترد کیا، نفرتوں کے نعروں کو مسترد کیا، نفرتوں کے نظریات کو مسترد کیا اور الحمدللہ ہر محاذ پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں اور اس ذہنیت کو ہم نے شکست دی۔

تو آپ ایسا نہ سمجھیں کہ آپ کو حکومت نہیں مل رہی، آپ ایک تاریخ ہیں، آپ ایک نظریہ ہیں، آپ ایک نصب العین ہیں، تم نے دینِ اسلام کے اور علومِ دینیہ کے بنیادی اور اساسی اداروں کو ختم کرنی کی کوشش کی اور اب بھی تمہاری کوشش جاری ہے لیکن میں نے بھی کھل کر اعلان کیا ہے کہ تمہارے ان منصوبوں کو، جس طرح انگریز کے منصوبوں کو ہم نے ناکام بنایا، ان کے پروردہ حکمران ذہنیت کو بھی ان شاءاللہ ہم شکست سے دوچار کریں گے۔

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا چارسدہ میں خطاب

اسلامی دنیا کا واحد سپریم لیڈر ،👑❤مولانا جان و جگر 🥰🤍
20/06/2026

اسلامی دنیا کا واحد سپریم لیڈر ،👑❤
مولانا جان و جگر 🥰🤍

Quaid.Jui.۔۔
20/06/2026

Quaid.Jui.
۔
۔

Address

Pirtab Banda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Osama JUI Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share