28/07/2026
کمر اور ٹانگ کے شدید درد سے نجات ممکن ہے!
اگر آپ کو: ✔️ کمر کا مسلسل درد
✔️ ٹانگ میں درد یا سن ہونا (Sciatica)
✔️ ڈسک سلپ کی وجہ سے اعصاب پر دباؤ
✔️ چلنے پھرنے میں دشواری
تو منتخب مریضوں میں Spinal Injection ایک مؤثر علاج ثابت ہو سکتا ہے، جو درد کم کرنے اور روزمرہ زندگی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
ہر مریض کے لیے یہ علاج مناسب نہیں ہوتا، اس لیے مکمل معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کے بعد ہی علاج کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر قاسم یوسف
MBBS, MCPS, FCPS (Orthopedic Surgery)
ماہر امراضِ ہڈی، جوڑ اور پٹھہ
📍 Faisal Surgical Hospital, Oghi
clinic Monday to Thursday
نوٹ: یہ تصویر صرف آگاہی (Awareness) کے لیے ہے۔ علاج کا انتخاب مریض کی بیماری اور معائنے کے مطابق کیا جاتا ہے۔
Hashtags: