Ma typist

Ma typist JUI social media activist
(1)

17/08/2026

New Muslim Defence Alliance? Pakistan, Turkey & Saudi Arabia’s Historic Pact Explained

کیا آپ میری رائے سے اتفاق رکھتے ہیں ؟اگر کارکردگی، خدمت اور کچھ کر دکھانے کی بنیاد پر تمغہ دیا جائے، تو یہ دونوں شخصیات ...
16/08/2026

کیا آپ میری رائے سے اتفاق رکھتے ہیں ؟
اگر کارکردگی، خدمت اور کچھ کر دکھانے کی بنیاد پر تمغہ دیا جائے، تو یہ دونوں شخصیات ایک نہیں بلکہ کئی کئی تمغوں کی مستحق ہیں۔

لیکن افسوس! یہاں 14 اگست کو تمغے اُن لوگوں کو دیے گئے جو اس کے مستحق بھی نہیں تھے۔

خیر! ہمارے لیے آپ دونوں قومی ہیروز ہیں۔ 🇵🇰

سرکاری تمغے اپنی جگہ، مگر آپ دونوں کی دینی، علمی اور قومی خدمات کے سامنے یہ تمغے بھی آپ دونوں کے قدموں کی دھول کے برابر بھی حیثیت نہیں رکھتے۔

اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے، مزید عزت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

M***i Fazli Ghafoor

جب ظلم آنکھوں کے سامنے ہو اور آپ کا ضمیر گواہی نہ دے بلکہ خاموش،گونگےہے کہ آپ انسان ہے یا جانور ؟قرآن کا فرمان ہے کہ جان...
14/08/2026

جب ظلم آنکھوں کے سامنے ہو اور آپ کا ضمیر گواہی نہ دے بلکہ خاموش،گونگےہے کہ آپ انسان ہے یا جانور ؟قرآن کا فرمان ہے کہ جانور سے بدتر ہےحمداللہ صاحب کا بلوچستان کے حالات پرٹوئیٹ !

12/08/2026

Have we forgotten 🤔 Him?

Pray for Him 🤲۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔اسلامی دنیا کی مشترکہ دف...
10/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
اسلامی دنیا کی مشترکہ دفاعی قوت ہمیشہ سے ہماری خواہش رہی ہے۔
امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن صاحب

پاکستان،سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ہونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کیلئے نہایت خوشی کی خبر ہے ۔ تی...
09/08/2026

پاکستان،سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ہونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کیلئے نہایت خوشی کی خبر ہے ۔ تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاہدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ہوا مبارکباد کے مستحق ہیں ۔اللہ تعالٰی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کاذریعہ بنائیں ۔آمین

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے احسان محسود نے آج  تھائی لینڈ میں پاکستان کا نام روشن کردیا ۔first fight won from kazkistan ...
08/08/2026

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے احسان محسود نے آج تھائی لینڈ میں پاکستان کا نام روشن کردیا ۔
first fight won from kazkistan
2nd fight won from India
3rd fight won from sarilanka

07/08/2026

ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا!
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’یہ معاہدہ کسی بھی جارحیت کے عمل کے خلاف اجتماعی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔‘

06/08/2026

صحافی : آپ اسٹیبلشمنٹ کے اتنے مخالف کیوں ہے؟ کے سوال پر مولانہ صاحب کا ردعمل !
"پہلے آپ تھوڑی سیاست سیکھ لے پھر اسکے بعد اس طرح کے سوال کیا کریں "۔

Address

Mardan Cantonment

Telephone

03479108046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ma typist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ma typist:

Shortcuts

Share