ڈاکٹر عبد الناصر لطیف آفیشل

ڈاکٹر عبد الناصر لطیف آفیشل خطیب تحصیل گڑھی کپورہ 🟢
صوبائی صدر تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان 🟣

شرکت کی درخواست کی جاتی ہے
24/08/2026

شرکت کی درخواست کی جاتی ہے

ڈویژنل مقابلہ برائے حسن نعت کمشنر آفس مردان
20/08/2026

ڈویژنل مقابلہ برائے حسن نعت
کمشنر آفس مردان

🌹 سالانہ میلاد ریلی 🌹25 اگست بروز منگل بعد از نماز عصر مدرستہ الحسنین ضیاء العلوم چمرنگ ۔۔۔تا۔۔۔ دارالعلوم اسلامیہ ضیاء ...
20/08/2026

🌹 سالانہ میلاد ریلی 🌹
25 اگست بروز منگل بعد از نماز عصر
مدرستہ الحسنین ضیاء العلوم چمرنگ ۔۔۔تا۔۔۔ دارالعلوم اسلامیہ ضیاء العلوم حاجی آباد ڈھیروبابا

اللہ اکبر اور اب دعا کے لئے یہ اٹھے ہوئے ہاتھ نہیں رہے۔
14/08/2026

اللہ اکبر
اور اب دعا کے لئے یہ اٹھے ہوئے ہاتھ نہیں رہے۔

الوداع قبلہ مرشد کریم
09/08/2026

الوداع قبلہ مرشد کریم

شرکت کی درخواست تمام محبین، تلامذہ،  اہل مدارس سے درخواست ہے کہ جنازہ میں شرکت فرمائیں۔
07/08/2026

شرکت کی درخواست
تمام محبین، تلامذہ، اہل مدارس سے درخواست ہے کہ جنازہ میں شرکت فرمائیں۔

اطلاعِ نماز جنازہ  ہزاروں علماؤ مشائخ کے استاذ شیخ طریقت، حضور مصلح امت، قبلہ عالم، شیخ الحدیث علامہ ابو الخیر  پیر سید ...
07/08/2026

اطلاعِ نماز جنازہ
ہزاروں علماؤ مشائخ کے استاذ شیخ طریقت، حضور مصلح امت، قبلہ عالم، شیخ الحدیث علامہ ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب
رحمہ اللہ تعالٰی رحمۃ واسعہ کی نماز جنازہ
8 اگست بروز ہفتہ ۔۔۔۔۔۔5 بجے شام
سلطان پور شریف تحصیل حسن ابدال ضلع اٹک میں ادا کی جائے گی۔

پشاور محکمہ صحت اور وزارت مذہبی امور کی مشترکہ کاوش۔مختلف امراض خصوصا کینسر پر محکمہ صحت کے ماہر ڈاکٹروں کا بہترین لیکچر...
31/07/2026

پشاور
محکمہ صحت اور وزارت مذہبی امور کی مشترکہ کاوش۔
مختلف امراض خصوصا کینسر پر محکمہ صحت کے ماہر ڈاکٹروں کا بہترین لیکچرز اور متحدہ علماء بورڈ کے ساتھ طویل مشاورت ۔

مشاورتی اجلاس مدارس تحصیل گڑھی کپورہ مردان کے مختلف مکاتب فکر کے  مہتممین کا نمائندہ مشاورتی اجلاس ڈاکٹر عبدالناصر لطیف(...
27/07/2026

مشاورتی اجلاس
مدارس تحصیل گڑھی کپورہ مردان کے مختلف مکاتب فکر کے مہتممین کا نمائندہ مشاورتی اجلاس ڈاکٹر عبدالناصر لطیف(تحصیل خطیب گڑھی کپورہ ) کی میزبانی میں ہوا۔
جس میں
مولانا قاضی عبدالہادی ظہیر صاحب ( بٹگرام )
علامہ قاضی حافظ شاہ روم صاحب ( گڑھی اسماعیل زئی)
مولانا حافظ اسد اللہ صاحب (چمرنگ)
مولانا ڈاکٹر محمد لطیف صاحب (شہباز گڑھی )
مولانا محمد نسیم نوری صاحب (کنڈرے)
مولانا شاکر اللہ صاحب(شیخ آباد، بٹ سیری)
مولانا بلال امازئے صاحب(بٹگرام )
مولانا محمد اعزاز (مایار)
مولانا حافظ بہرام صاحب( محب بانڈہ)
مولانا سردار احمد صاحب(گمبت)
نے شرکت کی۔
اجلاس میں امت کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی۔ اور امت کے اتفاق واتحاد اور اصلاح معاشرہ پر کام کرنے کے لئے تجاویز پیش کی گئی۔
آئندہ کے لئے ایسے اجتماعات کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا۔
آخر میں میزبان مجلس ڈاکٹر عبدالناصر لطیف نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

Address

Ghari Kapura Mardan
Mardan

Telephone

+923405041210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈاکٹر عبد الناصر لطیف آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share