Dr Waqar Rabbani

Dr Waqar Rabbani Working for Health Awareness
🇵🇰 Public Health Expert | Consultant Homeopathic Doctor | Public Health Nutritionist | Researcher | Writer |

Dr. Waqar Rabbani is a distinguished Pakistani homeopathic doctor, nutritionist, and public health expert. With a background in BHMS, MSc Public Health Nutrition, and various certifications, he is dedicated to promoting health awareness and providing expert guidance on disease prevention, nutrition, and mental well-being. Dr. Rabbani shares his knowledge through online consultations, YouTube video

s, and articles, helping people worldwide manage their health. He is also the founder of the Society for Public Health & Homoeo Research (Pakistan), with a strong focus on medical research and education.

27/05/2026

آج عیدالاضحی کا عظیم دن ہے اپنے اردگرد غریب اور نادار لوگوں تک بروقت قربانی کا گوشت باعزت طریقے سے پہچائیں
شکریہ

27/05/2026
جو لوگ محنت کرتے ہیں خدا پر یقین رکھتے ہیں وہ ضرور کامیاب ہوتے ہیں - آج سے خدا سے امیدنہیں بلکہ یقین رکھنا شروع کریں پھر...
01/05/2026

جو لوگ محنت کرتے ہیں خدا پر یقین رکھتے ہیں
وہ ضرور کامیاب ہوتے ہیں - آج سے خدا سے امید
نہیں بلکہ یقین رکھنا شروع کریں پھر جادو دیکھیں ❤️

ہومیو ڈاکٹر وقارربانی
ہومیوپیتھک فزیشن | ماسٹر ان نیوٹریشن

30/04/2026

پٹرول پم پر لمبی قطاریں اگر یہی قطاریں احتجاج کی صورت میں ہوتی تو ان حکومت میں بیٹھے حرام حوروں کو مہنگائی کرنے سے پہلے سوچنا پڑتا

ڈیٹاکس واٹر کیا ہے؟ڈیٹاکس واٹر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں قدرتی اجزاء جیسے لیموں، کھیرے، پودینہ، سیب، ادرک وغیرہ شامل کیے ...
13/04/2026

ڈیٹاکس واٹر کیا ہے؟
ڈیٹاکس واٹر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں قدرتی اجزاء جیسے لیموں، کھیرے، پودینہ، سیب، ادرک وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں۔ یہ پانی جسم سے فاضل مادوں (ٹاکسنز) کو خارج کرنے، ہاضمہ بہتر بنانے، وزن کم کرنے اور جلد کو صاف رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

---

مشہور ڈیٹاکس واٹر ریسیپیز:

1. لیموں اور پودینہ واٹر
اجزاء: 1 لیموں کے سلائس، چند پودینہ کے پتے، 1 لیٹر پانی
فائدے: قوتِ مدافعت میں اضافہ، ہاضمہ بہتر، منہ کی بدبو کا خاتمہ

---

2. کھیرا اور لیموں واٹر
اجزاء: آدھا کھیرا (سلائس)، 1 لیموں، 1 لیٹر پانی
فائدے: جسم میں پانی کی کمی پوری، پیٹ کی سوجن کم، جلد صاف

---

3. سیب اور دار چینی واٹر
اجزاء: 1 سیب (سلائس)، 1 دار چینی کی لکڑی، 1 لیٹر پانی
فائدے: بلڈ شوگر کنٹرول، میٹابولزم میں اضافہ

---

4. ادرک اور لیموں واٹر
اجزاء: ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک، 1 لیموں، 1 لیٹر پانی
فائدے: ہاضمہ بہتر، سوزش کم، متلی میں آرام

---

طریقہ استعمال:

1. تمام اجزاء پانی میں شامل کریں۔

2. فریج میں 2 سے 4 گھنٹے (یا رات بھر) کے لیے رکھ دیں۔

3. دن بھر تھوڑا تھوڑا پیئیں۔
Cp

13/04/2026

امریکہ ایران جنگ کے بعد دنیا میں پاکستان کے چرچے
اور پاکستان میں عوام کے خرچے کئی گنا بڑھ گئے ہیں

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923369671029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqar Rabbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Waqar Rabbani:

Share