17/05/2026
گر کولہے(Hip) سے ٹانگ تک درد جاتا ہے تو ہو سکتا ہے(Piriformas syndrome/ False sciatica) ہو۔ اس اسٹریچ کو اپنی روٹین میں شامل کریں۔
#فزیوتھراپی #پیریفارمس #سیاٹیکا #اسٹریچنگ درد_کا_علاج ریہیب