16/03/2026
یہ ڈاکٹر عمر رفیق ہے جسے ضلع جھنگ پنجاب کے ہسپتال سے سی۔ٹی۔ڈی کے اہلکار نے ذاتی رنجش کی بنا پر آغوا کیا اور قتل کرکے لاش دریا میں پھنک دی۔آج ان چار اہلکاروں کو ضمانت پہ رہاکردیا گیا۔ہم سپریم کورٹ آف پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر عمررفیق کے قاتلوں کو گرفتار کرکے پھانسی کی سزا دیں۔