Faqira Bibi Rehabilitation Center

Faqira Bibi Rehabilitation Center FAQIRA BIBI REHABILITATION CENTER
Managed by IOCA (International Organization for Community Advancement)
نشہ سے پاک معاشرہ، صحت مند مستقبل۔

آج فقیرہ بی بی ریھبلٹیشن سنٹر میں ہمارے زیرِ علاج بھائیوں کے ساتھ نائٹ والی بال کا خوبصورت انعقاد ہوا۔ کھیل، صحت اور خوش...
15/08/2026

آج فقیرہ بی بی ریھبلٹیشن سنٹر میں ہمارے زیرِ علاج بھائیوں کے ساتھ نائٹ والی بال کا خوبصورت انعقاد ہوا۔
کھیل، صحت اور خوشیوں کے ذریعے زندگی کو دوبارہ خوبصورت بنانا ہی ہماری کوشش ہے۔

یوم ازادی مبارک ہو 🇵🇰
14/08/2026

یوم ازادی مبارک ہو 🇵🇰

12/08/2026

خوشخبری
فقیرہ بی بی ریھبلٹیشن سنٹر اپنے بھائیوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری لایا ہے۔

نشے کے مریضوں کا علاج بالکل فری کیا جاتا ہے۔
صرف ایڈمیشن چارجز اور لیبارٹری چارجز ہوں گے، اس کے علاوہ کوئی ماہانہ فیس نہیں۔
✅ رہائش بالکل فری
✅ کھانا پینا بالکل فری
✅ ٹریٹمنٹ بالکل فری
اپنے کسی پیارے کو نشے سے نجات دلانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
03359328479 📞
منیجر: سہیل

12/08/2026

خوشخبری
فقیرہ بی بی ریھبلٹیشن سنٹر اپنے بھائیوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری لایا ہے۔

نشے کے مریضوں کا علاج بالکل فری کیا جاتا ہے۔
صرف ایڈمیشن چارجز اور لیبارٹری چارجز ہوں گے، اس کے علاوہ کوئی ماہانہ فیس نہیں۔
✅ رہائش بالکل فری
✅ کھانا پینا بالکل فری
✅ ٹریٹمنٹ بالکل فری
اپنے کسی پیارے کو نشے سے نجات دلانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
03359328479 📞
منیجر: سہیل

09/08/2026
09/08/2026
09/08/2026

نشے سے انکار
زندگی سے پیار
03359328479

03359328479 Hospital Number
07/08/2026

03359328479 Hospital Number

Address

Charsadda Road, Ragh Nari Haji Abad Mardan
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faqira Bibi Rehabilitation Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share