15/06/2026
**إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ**
مردان کے معروف آرتھوپیڈک سرجن **ڈاکٹر اسد ضیاء صاحب** کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔
**خیبر ہسپتال، مردان** کی انتظامیہ اور تمام عملہ اس غم کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور تمام سوگواران کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
**آمین یا رب العالمین**
**انتظامیہ**
**خیبر ہسپتال، مردان**