13/06/2025
کمزوری کو کہیں الوداع — طاقت کا نیا دور شروع کریں!
اگر آپ بھی جسمانی کمزوری، تھکن اور کمزور اعصاب کا شکار ہیں…
اور چاہتے ہیں کہ دوبارہ وہی طاقت، وہی جوش، وہی توانائی واپس آئے…
تو خوشخبری سنیں!
ہم لائے ہیں سفوفِ سمارٹ — قدرت کا بنایا ہوا ایسا نسخہ
جو آپ کے جسم میں نئی جان ڈال دیتا ہے۔
یہ صرف سفوف نہیں، یہ طاقت کا خزانہ ہے!
جسمانی کمزوری کو جڑ سے ختم کرے
پٹھوں کو مضبوط بنائے
سستی، تھکن اور نقاہت کا مکمل علاج
اب آتے ہے نسخے کی طرف
اجزاء -----
سنگھاڑا
اسگند
پھول مکھانہ
کتیرا
بدھاری کند
بہمن سفید
بہمن سرخ
موصلی سفید
کالے چنے
ثعلب مصری
کشتہ فولاد
الاٸچی سبز
۔
۔
۔
مصری :-تمام اجزاء کے وزن کے برابر
تمام اجزاء پنسار سے لیکر اچھی طرح صاف کرکے دھوپ میں خشک کریں پھر اسکا سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال :-
صبح اور شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ میں مکس کرکے پیے یا عصر کے ایک ٹاٸم بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر دودھ میں 1رتی زعفران مکس کرکے اس کے ہمراہ استعمال کریں تو اور بھی اچھا رزلٹ ملے گا
چند دنوں کا استعمال… اور by فرق خود محسوس کریں!
اپنی زندگی میں طاقت، تندرستی اور خوداعتمادی واپس لائیں —
ابھی ہم سے رابطہ کریں اور آرڈر بک کروائیں03139565606
اور جو افراد مردانہ کمزوری کو کھو چکاہے ان کیلئے بھی ایک خاص نسخہ دستیاب ہے