04/01/2026
⚠️ ٹِیٹنس کو معمولی نہ سمجھیں ⚠️
کل میرے پاؤں میں کیل لگ گیا۔ میڈیکل اسٹور پر زخم کی صفائی کروائی اور ہسپتال جا کے ٹیٹنس ویکسین لگوائی تو وہاں ٹِیٹنس کے دو نوجوان مریضوں کے کیسز دکھائے گئے، جنہیں معمولی چوٹ لگی تھی اور بدقسمتی سے دونوں جان سے گئے۔
ٹِیٹنس ایک خطرناک بیماری ہے جو کیل، زنگ آلود چیز یا گندے زخم سے ہو سکتی ہے۔
براہِ کرم یہ پیغام آگے شیئر کریں شاید کسی کی جان بچ جائے۔