14/04/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عوامی نیشنل پارٹی شانگلہ کے سنیئر رہنما و چیئرمین ولیج کونسل باسی علی باش خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین