Alkhidmat Samar Bagh

Alkhidmat Samar Bagh Serve the deprived ones; help the needy ones.

We offer you digital skills like Graphic-Design Digital-Marketing Web-development, Amazon, python, office automation, AI, cyber security and many more!

18/09/2026

Bano qabil fall batch interview ist day short clips

بنو قابل لوئر دیر — انٹرویوز کا پہلا روزسید تواب اللہ حسینی صاحب، سینئر پروگرام مینیجر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا شما...
18/09/2026

بنو قابل لوئر دیر — انٹرویوز کا پہلا روز

سید تواب اللہ حسینی صاحب، سینئر پروگرام مینیجر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا شمالی نے بنو قابل فال بیچ کے انٹرویوز کے جاری سلسلے کا دورہ کیا اور انٹرویو پروسیس کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے انٹرویوز کے طریقۂ کار اور مجموعی انتظامات کا مشاہدہ کیا، جبکہ بنو قابل پروگرام کے تحت نوجوانوں کو جدید ہنر اور آئی ٹی اسکلز سے آراستہ کرنے کی کاوشوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

بنو قابل — ہنر مند نوجوان، روشن مستقبل۔

YouthEmpowermenf

عزیز طلباء و طالبات السلام علیکم ورحمۃ اللہوبرکاتہ!تھانہ سپورٹس کمپلیکس ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے بنو قابل لوئر دی...
15/09/2026

عزیز طلباء و طالبات
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وبرکاتہ!
تھانہ سپورٹس کمپلیکس ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے بنو قابل لوئر دیر کے تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فال بیچ کیلئے انٹرویوز کا آغاز 18 ستمبر 2026 سے درج ذیل شیڈول کے مطابق ہو رہا ہے:
📍مقام: دفتر الخدمت فاؤنڈیشن لوئر دیر، نزد جنرل بس اسٹینڈ اڈہ
⏰ اوقات کار: صبح 09:00 بجے تا شام 05:00 بجے تک
*تحصیل وائز شیڈول:*
18 ستمبر: تحصیل تیمرگرہ، تالاش اور منڈہ
19 ستمبر: تحصیل بلامبٹ اور تحصیل خال
20 ستمبر: تحصیل ادئینزئی، ثمرباغ اور لال قلعہ
⚠️ ضروری ہدایات: تمام سٹوڈنٹس اپنے ہمراہ ایڈمٹ کارڈ اور اصل تعلیمی اسناد لازمی لائیں۔اور وقت کے پابندی کریں
جزاک اللہ

الخدمت بنو قابل لوئر دیر — طلبہ کے لیے اہم اعلان! تھانہ اسپورٹس کمپلیکس میں بنو قابل ٹیسٹ دینے والے تمام طلبہ متوجہ ہوں!...
27/08/2026

الخدمت بنو قابل لوئر دیر — طلبہ کے لیے اہم اعلان!

تھانہ اسپورٹس کمپلیکس میں بنو قابل ٹیسٹ دینے والے تمام طلبہ متوجہ ہوں!

جن طلبہ نے بنو قابل کا ٹیسٹ کامیابی سے پاس کیا ہے لیکن ابھی تک ان کا انٹرویو نہیں ہو سکا، یا وہ طلبہ جنہوں نے انٹرویو دے دیا تھا لیکن پہلے بیچ (Batch 1) میں داخلہ حاصل نہیں کر سکے، ان کے لیے ایک بار پھر آگے بڑھنے کا بہترین موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔

فال بیچ (Fall Batch) کے لیے انٹرویوز / پرسنل کونسلنگ کا آغاز ستمبر کے پہلے ہفتے سے کیا جا رہا ہے۔

تمام متعلقہ طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ انٹرویو کے لیے اپنی مکمل تیاری رکھیں۔ انٹرویو کی حتمی تاریخ، مقام اور وقت سمیت دیگر ضروری تفصیلات بہت جلد الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کے آفیشل فیس بک پیج سے شیئر کی جائیں گی۔

الخدمت بنو قابل — نوجوانوں کو ہنر، مواقع اور روشن مستقبل کی جانب لے جانے کا عزم!


خصوصی اشاعت 📰الخدمت اکیڈمک اسکالرشپ کے حوالے سے منعقد ہونے والے اسکالرشپ ٹیسٹ اور طلبہ کے لیے اس اہم تعلیمی موقع کے بارے...
23/08/2026

خصوصی اشاعت 📰

الخدمت اکیڈمک اسکالرشپ کے حوالے سے منعقد ہونے والے اسکالرشپ ٹیسٹ اور طلبہ کے لیے اس اہم تعلیمی موقع کے بارے میں ضلع دیرپائین سے آئین اخبار نے خصوصی اشاعت کی ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن کا یہ اقدام مستحق اور باصلاحیت طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں ایک اہم معاونت ہے۔

آئین اخبار کا اس تعلیمی و فلاحی اقدام کو نمایاں کوریج دینے پر شکریہ۔ 🌸

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 — نتائج کا اعلانالخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے الخدمت ٹیلنٹ ا...
22/08/2026

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 — نتائج کا اعلان

الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔

تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟

آپ کی محنت، لگن اور قابلیت آپ کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن باصلاحیت اور مستحق طلبہ کی تعلیمی معاونت کے ذریعے انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

تمام کامیاب امیدواروں کے لیے نیک خواہشات! 🌸

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کے زیرِ اہتمام میٹرک پاس کرنے والے باصلاحیت طلبہ و طالبات کے ل...
19/08/2026

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026

الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کے زیرِ اہتمام میٹرک پاس کرنے والے باصلاحیت طلبہ و طالبات کے لیے الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر دی گئی مقام پر پہنچیں اور بروقت ٹیسٹ میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

📅 تاریخ: 20 اگست 2026، بروز جمعرات
⏰ وقت: صبح 08:00 بجے
📍 مقام: ریسٹ ہاؤس، جنرل بس اسٹینڈ کے بالمقابل، تیمرگرہ

🔗 مزید معلومات / آن لائن اپلائی کرنے کے لیے:
https://ettapk.com/alkhidmat-scholorship-form/

03000921023

آپ کا ٹیلنٹ، آپ کا مستقبل! 🌟

Scholarship2026

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں، آگے بڑھیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! ✨الخدمت فاؤنڈی...
11/08/2026

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026
اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں، آگے بڑھیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! ✨
الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کی جانب سے FSC طلبہ و طالبات کے لیے ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 ٹیسٹ کی تاریخ: 20 اگست 2026
🎓 اہلیت: FSC طلبہ و طالبات
🏆 مقصد: باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپ کے مواقع فراہم کرنا۔
📝 آن لائن اپلائی کرنے کے لیے:
https://ettapk.com/alkhidmat-scholorship-form/
📢 اپنی صلاحیت کو موقع دیں، شاید اگلا اسکالرشپ آپ کا منتظر ہو!
الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر

26/06/2026

the
We are proud to share the success story of one of our talented students, Sohail Khan, who has successfully launched his trading journey on Amazon and has started earning through his hard work and dedication.

His achievement is a testament to the fact that with the right guidance, consistent effort, and determination, students can turn their skills into real income opportunities.

Sohail Khan's success inspires all aspiring learners to believe in their potential and take practical steps toward their goals. We congratulate him on this remarkable milestone and wish him even greater success in the future.

May this be the beginning of a long journey filled with growth, achievements, and financial independence.

Congratulations, Sohail Khan! Your success makes us proud and motivates others to follow the path of learning and excellence.


Address

Qandary
Mayar
18550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Samar Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share