28/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
سٹی میڈیکل کمپلیکس میانوالی کی جانب سے
تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے،
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشی اور برکتوں سے نوازے۔
🤲 دعا ہے کہ یہ عید آپ کیلئے رحمت، خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین
🏥 City Medical Complex Mianwali
Your Health, Our Priority