Manjhi Khel Health Care Trag

Manjhi Khel Health Care Trag MBBS Doctor 💊💉🥼 Holy Family Hospital Rawalpindi

مانجھی خیل ہیلتھ کیئراینڈ میٹر نٹی ہوم ترگ 🏥 خواتین کےہرقسم کےپوشیدہ امراض کے چیک اپ اورزنانہ الٹراساؤنڈ کے لیے لیڈی ڈاک...
19/02/2026

مانجھی خیل ہیلتھ کیئراینڈ میٹر نٹی ہوم ترگ 🏥 خواتین کےہرقسم کےپوشیدہ امراض کے چیک اپ اورزنانہ الٹراساؤنڈ کے لیے لیڈی ڈاکٹر/ایل ایچ وی کی سہولت موجود
اوقات کار ⏰
ماھرامراض نسواں لیڈی ڈاکٹر 🩺
صبح 9بجے سےشام30 .5بجے تک
________________________
ماھرامراض بچگان و بالغان ڈاکٹر خالد خان (ایم بی بی سی )
شام 3 بجے سےرات 9 بجےتک
لیبارٹری ،فارمیسی اور زنانہ الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے
پتہ نزد بوائز پرائمری سکول مانجھی خیل ترگ شریف
رابط 03270132513

24/01/2026

الحمدللہ مانجھی خیل ہیلتھ کیئر کلینک کا ترگ شریف کی خدمت کے لیے ایک اور اہم قدم 🌷 المقیت فاؤنڈیشن کے کارڈ ھولڈر غریب اور مستحق افراد کے لیے ڈاکٹر خالد خان ایم بی بی ایس (ماہر امراض بچگان و بالغان) کا فری چیک اپ اور ادویات کی مفت فراہمی کا اعلان
کلینک ٹائمنگ
صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک
مانجھی خیل ھیلتھ کیئر
نزد بوائز پرائمری سکول مانجھی خیل ترگ شریف

Dr M Khalid Khan  ماہر امراض بچگان و بالغان:شوگر،بلڈ پریشر،ناک،کان معدہ، جگر، یرقان ،ہڈی جوڑ، پٹھے ، گردوں اور پھیپڑوں ک...
07/11/2025

Dr M Khalid Khan
ماہر امراض بچگان و بالغان:شوگر،بلڈ پریشر،ناک،کان
معدہ، جگر، یرقان ،ہڈی جوڑ، پٹھے ، گردوں اور پھیپڑوں کےمسائل

ما نجھی خیل ہیلتھ کئیر سنٹر 14 اگست بروز جمعرات بوجہ جشن یوم آزادی ہر قسم کی طبی سہولیات کے لئیے بند رہے گا۔
13/08/2025

ما نجھی خیل ہیلتھ کئیر سنٹر 14 اگست بروز جمعرات بوجہ جشن یوم آزادی ہر قسم کی طبی سہولیات کے لئیے بند رہے گا۔

ڈاکٹر محمد خالد خان ماہر امراض بچگان و بالغان مانجھی خیل ھیلتھ کیئرنزد بوائز پرائمری سکول مانجھی خیل ترگ شریف
25/07/2025

ڈاکٹر محمد خالد خان
ماہر امراض بچگان و بالغان
مانجھی خیل ھیلتھ کیئر
نزد بوائز پرائمری سکول مانجھی خیل ترگ شریف

04/07/2025
23/08/2024

Dr Khalid Khan Niazi
Mbbs
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا

19/04/2024

شعبہ امراضِ بچگان
ڈاکٹر خالد خان
ہولی فیملی ہسپتال
راولپنڈی

20/02/2024
14/02/2024

بطور ڈاکٹر اگر اللہ نے آپکو انسانیت کی خدمت کے لیے چن لیا ہے تو ضروری نہیں کہ آپ ھسپتال یا کلینک پہ بیٹھ کر مریض دیکھیں بلکہ کبھی کبھی مریض آپکو دیکھ کر بھی آپکی گاڑی سڑک کے کنارے روک سکتا ہے ۔

ڈاکٹر ارسلان جمال
ڈاکٹر خالد خان

11/02/2024

شعبہ امراض بچگان ( پیڈیاٹرکس ) ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں کام کرتے ہوئے
انشااللہ ہماری کوشش ہوگی کہ ترگ اورگردونواح کے لوگوں کوصحت کی بہترین سہولیات مہیا کریں اور غریب لوگوں کا سہارا بنیں ۔
ڈاکٹر خالد خان مانجھی خیل
ایم بی بی ایس
ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manjhi Khel Health Care Trag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category