Prime General Hospital Samarbagh

Prime General Hospital Samarbagh Medical and Health

فزیوتھراپی سے کن کن بیماریوں اور مسائل کا علاج/بحالی ممکن ہے؟عرق النسا (Sciatica)کمر کا درد (Low Back Pain)گردن کا درد (...
18/08/2026

فزیوتھراپی سے کن کن بیماریوں اور مسائل کا علاج/بحالی ممکن ہے؟

عرق النسا (Sciatica)
کمر کا درد (Low Back Pain)
گردن کا درد (Neck Pain)
کندھے کا درد اور منجمد کندھا (Shoulder Pain / Frozen Shoulder)
گھٹنوں کا درد (Knee Pain)
جوڑوں کا گٹھیا (Arthritis)
ڈسک کے مسائل (Disc Bulge / Disc Problems)
ریڑھ کی ہڈی کے مسائل (Spinal Problems)
فالج کے بعد بحالی (Stroke Rehabilitation)
دماغی فالج کے بچوں کی بحالی (Cerebral Palsy – CP)
کھیلوں کی چوٹیں (Sports Injuries)
پٹھوں کی کمزوری اور اکڑاؤ (Muscle Weakness & Stiffness)
موچ اور پٹھوں کی کھنچاؤ (Sprain & Strain)
آپریشن کے بعد بحالی (Post-Operative Rehabilitation)
چلنے اور توازن کے مسائل (Gait & Balance Problems)
پوسچر کی خرابی (Postural Problems)
اعصابی مسائل (Neurological Problems)

16/08/2026
🦷 خوشخبری!  اتوار کے دن دانتوں کی ہر قسم کا علاج مفت کیا جائے گاPrime General Hospital Samarbagh
15/08/2026

🦷 خوشخبری!
اتوار کے دن دانتوں کی ہر قسم کا علاج مفت کیا جائے گا
Prime General Hospital Samarbagh

Prime General Hospital Samarbagh
14/08/2026

Prime General Hospital Samarbagh

📢 کل کی او پی ڈی - انشاءاللہ  پرائم جنرل ہسپتال، ثمر باغکل ہمارے مندرجہ ذیل ڈاکٹرز ڈیوٹی پر موجود ہوں گے:👨‍⚕️ ڈاکٹر آفتا...
13/08/2026

📢 کل کی او پی ڈی - انشاءاللہ
پرائم جنرل ہسپتال، ثمر باغ

کل ہمارے مندرجہ ذیل ڈاکٹرز ڈیوٹی پر موجود ہوں گے:

👨‍⚕️ ڈاکٹر آفتاب الدین
میڈیکل سپیشلسٹ

👨‍⚕️ ڈاکٹر جان محمد جہانگیر
چلڈرن سپیشلسٹ

👨‍⚕️ ڈاکٹر امتیاز احمد
فزیوتھراپسٹ

📞 رابطہ نمبر: 03035528822

پرائم جنرل ہسپتال، سمر باغ  خوشخبری! ڈینٹل کلینک فری کیمپاتوار کے دن تمام ڈینٹل پروسیجرز کا علاج بالکل مفتدن: اتوار  ٹائ...
08/08/2026

پرائم جنرل ہسپتال، سمر باغ
خوشخبری! ڈینٹل کلینک فری کیمپ

اتوار کے دن تمام ڈینٹل پروسیجرز کا علاج بالکل مفت

دن: اتوار
ٹائم: صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک

ہماری ڈینٹل خدمات:
1. مفت چیک اپ اور مشورہ
2. دانتوں کی صفائی
3. فلنگ اور کیویٹی کا علاج
4. RCT - روٹ کینال علاج
5. دانت نکالنا
6. بچوں کے دانتوں کا علاج

نوٹ: ڈینٹل کے تمام پروسیجرز کا مفت علاج

مقام:
پرائم جنرل ہسپتال، سمر باغ

رابطہ:
📞 0314-6974361

07/08/2026

فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ 💪
پرائم جنرل ہسپتال، سمر باغ
Prime General Hospital, Samarbagh

ہمارے پاس ان تمام بیماریوں کا جدید علاج موجود ہے:

کمر اور گردن کے مسائل
• کمر کا درد، گردن کا درد
• سائٹیکا، ڈسک بلج / سلپ ڈسک
• ریڑھ کی ہڈی اور Posture کے مسائل

جوڑوں اور پٹھوں کا درد
• گھٹنوں کا درد، کندھے کا درد، فروزن شولڈر
• جوڑوں کا اکڑاؤ، پٹھوں کا کھچاؤ
• لیگامنٹ اور ٹینڈن کی چوٹیں
• دائمی درد Chronic Pain

بحالی Rehabilitation
• فریکچر کے بعد بحالی
• آپریشن کے بعد بحالی
• فالج Stroke کے بعد بحالی
• چہرے کے فالج Bell's Palsy کی بحالی
• کھیلوں کی چوٹیں Sports Injuries

اعصابی اور دیگر مسائل
• اعصابی کمزوری، نروز کی بیماریاں
• ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، جھنجھناہٹ
• توازن اور چلنے پھرنے کے مسائل
• بچوں کی جسمانی نشوونما کے مسائل
• بزرگ افراد کی کمزوری اور حرکت کے مسائل
• ورزش اور روزمرہ کام کی چوٹیں

خصوصیات:
جدید فزیوتھراپی مشینیں | ماہر فزیوتھراپسٹ | مکمل بحالی کا پلان

اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0303-5528822
📞 0306-8528101
📞 0300-5833856

میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر کریم اللہ  آج پرائم جنرل ہسپتال سمر باغ میں موجود ہیںPrime General Hospital, Samarbagh
06/08/2026

میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر کریم اللہ
آج پرائم جنرل ہسپتال سمر باغ میں موجود ہیں
Prime General Hospital, Samarbagh

Welcome prime Dental 🦷 clinic Prime General Hospital Samarbagh
29/07/2026

Welcome prime Dental 🦷 clinic
Prime General Hospital Samarbagh

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime General Hospital Samarbagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category