Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان

  • Home
  • Pakistan
  • Mir Ali
  • Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان

Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان رجسٹرڈ شاهد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان
WhatsApp +92 3358284475
راجشٹریشن نمبر 345

تلاش گمشدہ نوجوان۔شاعراللہ ولد گل رائس خان گاؤں شمیری تحصیل سپین وام شمالی وزیرستان دو دن ھوگئے کہ گھر سے نکلا ھے تاحال ...
20/08/2026

تلاش گمشدہ نوجوان۔شاعراللہ ولد گل رائس خان گاؤں شمیری تحصیل سپین وام شمالی وزیرستان دو دن ھوگئے کہ گھر سے نکلا ھے تاحال گھر واپس نہیں آیا اگر کسی کو شاعراللہ کے بارے میں معلومات یا کہیں دیکھا تو براہ کرم نیچھے دی گئی نمبرز پر رابطہ کریں۔

08/08/2026

که مرسته نۀ شئ کړائي نو ويډيو شيئر کړئ

28/07/2026

"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔"

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

﴿وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا﴾
"اور جس نے ایک جان کو بچایا، گویا اس نے تمام انسانوں کو زندگی بخشی۔"
(سورۃ المائدہ: 32)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الدُّنْيَا، نَفَّسَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ."
"جو شخص کسی مومن کی دنیا کی کسی تکلیف کو دور کرے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی تکلیفوں میں سے ایک بڑی تکلیف دور فرمائے گا۔"
(Sahih Muslim)

آئیے، خون عطیہ کریں، ضرورت مندوں کی مدد کریں، اور انسانی جانوں کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
یہ صرف ایک نیکی نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے خدمت، ہمدردی اور رحمت کا پیغام ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو انسانیت کی خدمت کرنے اور زیادہ سے زیادہ جانیں بچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان
Shahid welfare foundation north waziristan

آپ کا ساتھ، ہماری کامرانی!​کسی بھی مقصد یا منصوبے کی مکمل اور شاندار کامیابی کے لیے آپ کا تعاون بے حد ضروری ہے۔ آپ کا سا...
28/07/2026

آپ کا ساتھ، ہماری کامرانی!

​کسی بھی مقصد یا منصوبے کی مکمل اور شاندار کامیابی کے لیے آپ کا تعاون بے حد ضروری ہے۔ آپ کا ساتھ ہی ہماری اصل طاقت ہے، کیونکہ آپ کے بغیر یہ سفر اور تمام کام ادھورے رہ جائیں گے۔

​آئیے مل کر ہاتھ ملائیں اور ان تمام ادھورے کاموں کو پائے تکمل تک پہنچائیں! ✨

​ #تعاون #کامیابی #اتحاد

03358284475

28/07/2026
24/07/2026

سیرس آپریشن کے لئے میران شاہ میں a+ve خون کی ضرورت ہے ۔۔ پلیز کوشش فرمائیں
03378075252
محمد نور غونڈی a+ve
03189888172 نور احمد

23/07/2026

🚨 سیلابی ریلوں سے تحفظ کے لیے بروقت آگاہی مہم 🚨

ممکنہ سیلابی ریلوں کے خطرے کے پیشِ نظر گاؤں عیدک کی نظامیہ مسجد سے فوراً ہنگامی اعلان کیا گیا، جس کے بعد اہلِ علاقہ کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی۔

اعلان ہوتے ہی عیدک قوم کے نوجوانوں، معزز مشران اور ریسکیو 1122 شمالی وزیرستان نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر بھرپور تعاون کیا۔ اسی طرح گاؤں زیرکی کے چیئرمین محمد طاہر صاحب نے بھی اس عوامی خدمت میں اہم اور قابلِ تحسین کردار ادا کیا۔

ہم تمام رضاکاروں، نوجوانوں، مشران، ریسکیو 1122 اور تعاون کرنے والے ہر فرد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ بروقت اطلاع، اتحاد اور باہمی تعاون ہی قدرتی آفات میں انسانی جانوں کے تحفظ کی ضمانت ہیں۔

شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان
انسانیت کی خدمت، ہماری اولین ترجیح۔

21/07/2026

🩸 په شمالي وزیرستان کې د وینې اړتیا؛ راځئ یو ګډ حل پیدا کړو!

په شمالي وزیرستان کې د وینې اړتیا لرونکي ناروغان ډېر زیات دي. نږدې هره ورځ موږ ته د بېلابېلو ناروغانو لپاره د وینې غوښتنې راځي، خو له بده مرغه دلته د وینې ترلاسه کول ډېر ستونزمن کار دی.

موږ د وینې ورکوونکو (Donors) د پیدا کولو هڅه کوو، خو دا یوازې لنډمهاله حل دی. تر اوسه پورې په سیمه کې د وینې د راټولولو او ساتلو لپاره کوم منظم سیستم یا بلډ بېنک شتون نه لري، له همدې امله ډېر ناروغان او د هغوی کورنۍ له سختو ستونزو سره مخ کېږي.

موږ هوډ لرو چې د دې ستونزې د حل لپاره یو عملي او دوامدار پلان جوړ کړو، ترڅو په راتلونکې کې د بیړنیو حالاتو پر مهال ناروغان پر وخت وینې ته لاسرسی ولري.

ستاسو مشورې او نظرونه زموږ لپاره ډېر ارزښت لري. مهرباني وکړئ خپل وړاندیزونه او نظریات په کمېنټونو کې ولیکئ، ترڅو په ګډه د خپلې سیمې لپاره یو اغېزمن حل پیدا کړو.

یوه وینه، یو ژوند! ❤️
🩸 شمالی وزیرستان میں خون کی شدید کمی — آئیے مل کر حل تلاش کریں

شمالی وزیرستان میں خون کے ضرورت مند مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ تقریباً ہر روز ہمیں مختلف مریضوں کے لیے خون کی درخواستیں موصول ہوتی ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہاں خون کا انتظام کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔

ہم اپنی پوری کوشش کرتے ہیں کہ خون عطیہ کرنے والے (ڈونرز) تلاش کریں، مگر یہ صرف عارضی حل ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے علاقے میں ابھی تک خون محفوظ کرنے اور ضرورت کے وقت فراہم کرنے کے لیے کوئی باقاعدہ بلڈ بینک یا مؤثر نظام موجود نہیں ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کیا جائے، تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں کسی مریض کی جان صرف خون نہ ملنے کی وجہ سے خطرے میں نہ پڑے۔

اس سلسلے میں آپ کی رائے، مشورے اور تجاویز ہمارے لیے انتہائی اہم ہیں۔ براہِ کرم اپنی قیمتی آراء کمنٹس میں ضرور شیئر کریں تاکہ ہم سب مل کر اپنے علاقے کے لیے ایک مؤثر اور پائیدار حل نکال سکیں۔

خون کا ایک عطیہ، کسی انسان کی پوری زندگی بچا سکتا ہے۔ ❤️

21/07/2026

تصدیق شدہ مستحق کیس

السلام علیکم!

شدید گرمی کے باعث ایک نہایت غریب اور مستحق شخص کو فوری طور پر ایئر کولر کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے تقریباً 25,000 سے 30,000 روپے درکار ہیں۔

اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو استطاعت دی ہے تو براہِ کرم اپنی زکوٰۃ، صدقہ یا خیرات سے اس نیک کام میں حصہ ڈالیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد بھی ایک ضرورت مند کے لیے بہت بڑی سہولت بن سکتی ہے۔

ایزی پیسہ / جاز کیش:
0332-9593299

نام: مسعود جان

اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور صحت میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

یہ لڑکی تھیلیسمیا کی مریضہ ہے  +O اوپازیٹو خون کی سخت ضرورت ہے ‎‎جو بندہ اللہ کی رضا کیلے خون عطا کرتاہے‎اس نمبر پر رابط...
17/07/2026

یہ لڑکی تھیلیسمیا کی مریضہ ہے +O اوپازیٹو خون کی سخت ضرورت ہے

‎جو بندہ اللہ کی رضا کیلے خون عطا کرتاہے
‎اس نمبر پر رابطہ کرے۔
‎03068082101
‎03190919296

Address

کوڅه نمبر 1
Mir Ali
NODOUBT

Telephone

+923358284475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان:

Shortcuts

Share