28/05/2026
🇵🇰 یومِ تکبیر — 28 مئی 🇵🇰
آج کا دن پاکستان کی دفاعی طاقت، خودمختاری اور قومی وقار کی علامت ہے۔
28 مئی 1998 کو پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہماری سلامتی اور دفاع ہر چیز سے مقدم ہے۔
ہم اپنے قومی ہیروز خصوصاً ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور تمام سائنسدانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
پاکستان زندہ باد! 💚
📍 Main kotli Road F1 Mirpur Medical Complex
Opposite Akram Eye Hospital Mirpur Azad Kashmir
📞 0336-0057744
📞 0300-8222035