Dr Usama Zafar- Child Specialist

Dr Usama Zafar- Child Specialist Doctor , Child Specialist

یہ ھے ہماری اخلاقی اقدار کی گراوٹ کی آخری نشانیموصوف اپنی ماں بیٹی کو چیک کرانے آئے ڈاکٹرز نے چیک کیا بیڈ دیا دوائی دی ا...
06/05/2026

یہ ھے ہماری اخلاقی اقدار کی گراوٹ کی آخری نشانی
موصوف اپنی ماں بیٹی کو چیک کرانے آئے
ڈاکٹرز نے چیک کیا بیڈ دیا دوائی دی
اور پھر جب طبیعت مریض کی ٹھیک ہوئی ڈاکٹرز اپنے ڈیوٹی روم آگئیں
رات کے چار سے پانچ بجے کوئی مریض نہی
ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹرز بیٹھی ہیں
دروازہ آفس کا کھلا ھے تا کہ جو نیا مریض آئے فوری اندر تشریف لائے
رات کے چار سے پانچ بجے مریض نہی آیا چونکہ لیڈی ڈاکٹرز صبح آٹھ بجے سے ایمرجنسی میں پتا نہی کھانا کھانے کا وقت بھی ملا یا نہی سارا دن ساری رات مریض دیکھتے رہے
اب ڈاکٹر ہیں انسان بھی توہیں
ایک انتہائی قابل احترام لیڈی ڈاکٹر میز پر سر رکھا تا کہ ہیڈ ریسٹ ملے کچھ دیر آنکھے بند کرکے ایک نے کرسی کی ٹیک لگا لی
مگر انسان کے روپ میں پھرتے جانور جس کے مریض کا مفت اور فوری علاج انہی ڈاکٹرز صاحبان نے کیا تھا اب وہ ٹھیک خطرے سے باہر
اب اس معاشرے کے ناسور کو سوشل میڈیا کےلئے تصویر لینے کا موقع ملا اور اپنی محسن اور محسن انسانیت مسیحاؤں کی تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر لگادی
اس ناسور کو یہ نہی پتا اس کی ماہ بہن بیٹی بھی موجود ھے گھر میں
ہمارے معاشرے کے دوہرے اصول
اگر پولیس مجرم کو پکڑنے گھر کی دیوار پھلانگے تو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال
تو دوسری طرف ان محسن انسانیت کی تصویر بنا کر معاشرے میں بدنام کرنے کی کوشش

قانون قدرت ھے ایسا کروگے تو یہ آگ تمارے گھر تک ضرور پہچے گی کل کو تماری ماں بہن بیٹی کی تصویریں اور عزتیں نیلام ہونگی تب رو بھی نہی سکوگے
دیکھ لو جو کل تک سیاہ و سفید کے مالک تھے اب جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے
یہ تصویریں بہاول وکٹوریہ ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ کی رات 4-5 بجے کی لی گئیں
ھماری تحقیقاتی ٹیم تصویر بنانے کے گھر ان کی ماں اور بہن تک اور پرسنل تصویریں لینے میں کامیاب ھوگئی ھے
مگر اخلاقی اقدار کی خاطر شئیر نہی کی جارہی ہیں
میں نے خود ڈاکٹرز کو 30 30 گھنٹے کام کرتے دیکھا ہے اور اگر ہم ڈاکٹرز کو 30 30 گھنٹے کام کرنے پرعزت نہیں دے سکتے تو لعنت ہے ایسی عوام پر جو ایسی پکچرز لگاتے ہیں

06/05/2026

> *Varicella in Nephrotic Syndrome*
_____________________
♧ How will you approach, if patient presents with *varicella* ❓
• Start *Stress dose* steroids
• Hold immunosupression
• At first sign of illness - start Acyclovir

♧ What is the *dose* of Acyclovir in immunocompromised individuals ❓

• Start *iv Acyclovir* /m²/day - 8 hourly
Or
• *Oral* Acyclovir 80mg/Kg/day in 4 doses

• Maximum dose is *3200mg* per 24 hours
________________________

• *Post-Exposure* management with VziG
________________________

♧ When should the child recieve *vaccination* ❓

• Avoid live immunisations for *3 months* after completion of treatment with high-dose corticosteroids

• Benefit of *inactivated vaccines* can be impaired by high-dose corticosteroids and so a *similar delay* advisable where possible.

• Where *not possible* because of frequent relapse, give *Inactivated vaccines* after a shorter delay and check for an antibody response.
________________________
♧ How will you manage *healthy household* contacts ❓

Healthy household contacts should recieve the vaccine to minimise the risk of infection

NB: Avoid *direct exposure of the child* to gastrointestinal or respiratory secretions of vaccinated contacts for *3-­6 weeks* after vaccination.

> *Tanveer Notes*

04/05/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

04/05/2026
04/05/2026
04/05/2026

Chotay bachy ka dhoodh phenkna....

*ڈاکٹر اسامہ ظفر — میرپور آزاد کشمیر کے معروف چائلڈ اسپیشلسٹ**ڈاکٹر اسامہ ظفر* میرپور، آزاد جموں و کشمیر کے ایک نامور کن...
11/04/2026

*ڈاکٹر اسامہ ظفر — میرپور آزاد کشمیر کے معروف چائلڈ اسپیشلسٹ*

*ڈاکٹر اسامہ ظفر* میرپور، آزاد جموں و کشمیر کے ایک نامور کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ہیں، جو اپنے شائستہ اخلاق، عاجزانہ رویے اور مریضوں سے دلی لگاؤ کی وجہ سے پورے علاقے میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ ان کا تعلق پونچھ کے معز *سردار خاندان* سے ہے۔ یہ ایک علمی و سماجی گھرانہ ہے جس میں *35 سے زائد ڈاکٹرز* خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر اسامہ کے والد اور والدہ دونوں سینئر ڈاکٹرز ہیں اور *ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور* میں طویل عرصے تک اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

*تعلیم و تربیت*
- *ایم بی بی ایس:* شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، پمز اسلام آباد – 2017
- *ہاؤس جاب:* پمز ہسپتال اسلام آباد – 2018
- *ایف سی پی ایس پارٹ-1:* میڈیسن اینڈ الائیڈ – کامیابی سے پاس کیا
- *پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ:* ایف سی پی ایس پیڈیاٹرکس، ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور، 2021 تا 2025۔ یہ ٹریننگ میرٹ پر سلیکشن کے بعد *پروفیسر ڈاکٹر صبا حیدر تارڑ* کی نگرانی میں مکمل کی۔

*پیشہ ورانہ تجربہ*
- *میڈیکل آفیسر، رفاہ انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد* – 3 سال
- *رفاہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ* کے ساتھ مل کر پنجاب اور پوٹھوہار کے پسماندہ علاقوں میں *200 سے زائد فری میڈیکل کیمپس* کا انعقاد کیا۔
- *کووڈ-19 فرنٹ لائن رضاکار:* ڈاکٹر اسامہ ان چند کشمیری ڈاکٹرز میں سے ہیں جنہوں نے *کووڈ آئی سی یو* میں ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ *ڈی ایچ او اسلام آباد* کی ٹیم کے ہمراہ سیمپلنگ اور کانٹیکٹ ٹریسنگ میں بھی رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔

*اعزازات و اعتراف*
کورونا وبا کے دوران بے لوث خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر اسامہ ظفر کو مندرجہ ذیل شخصیات سے ایوارڈز سے نوازا گیا:
- *سردار مسعود خان*، صدر آزاد جموں و کشمیر
- *علی محمد خان*، وفاقی وزیر
- *شہریار خان آفریدی*، سابق وفاقی وزیر

*سماجی و فلاحی خدمات*
- *کشمیری کارکن:* مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور آواز بلند کرتے ہیں اور بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں اور احتجاج منظم کرتے ہیں۔
- پوسٹ گریجویشن کے دوران *تھیلیسیمیا کے مریض بچوں* کے لیے خصوصی کام کیا اور ڈی ایچ کیو میرپور کے چلڈرن وارڈ کی بہتری کے لیے رضاکارانہ مہم کی قیادت کی، جس میں *انکیوبیٹرز اور وینٹی لیٹرز کا عطیہ* بھی شامل ہے۔
- میرپور بھر میں اس حوالے سے جانے جاتے ہیں کہ یہ وہ *واحد چائلڈ اسپیشلسٹ* ہیں جو غریب اور مستحق مریضوں کے لیے *24/7 دستیاب* رہتے ہیں اور اکثر مفت مشاورت بھی فراہم کرتے ہیں۔

*موجودہ پریکٹس*
ڈاکٹر اسامہ ظفر اس وقت *مغل فاؤنڈیشن ہسپتال، میرپور* میں ہر شام *4 بجے سے 7 بجے* تک پرائیویٹ پریکٹس کر رہے ہیں

*Dr. Usama Zafar – Renowned Child Specialist, Mirpur, Azad Kashmir**Dr. Usama Zafar* is a well-known Consultant Child Sp...
11/04/2026

*Dr. Usama Zafar – Renowned Child Specialist, Mirpur, Azad Kashmir*

*Dr. Usama Zafar* is a well-known Consultant Child Specialist based in *Mirpur, Azad Jammu & Kashmir*, widely respected for his polite, humble nature and dedication to patient care. He hails from the distinguished *Sardar family of Poonch* and comes from a strong social and medical background — with over *35 doctors in his family*. Both his parents are senior doctors who have served at *DHQ Hospital Mirpur*.

*Education & Training*
- *MBBS:* Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University, PIMS Islamabad – 2017
- *House Job:* PIMS Hospital Islamabad – 2018
- *FCPS Part-1:* Medicine & Allied – Passed
- *Postgraduate Training:* FCPS Pediatrics at Divisional Headquarters Teaching Hospital Mirpur, 2021–2025, under the supervision of *Prof. Dr. Saba Haider Tarar*. Selected on merit.

*Professional Experience*
- *Medical Officer, Riphah International Hospital Islamabad* – 3 Years
- Worked extensively with *Riphah Social Welfare Department*, organizing *200+ free medical camps* across rural Punjab and the Potohar region.
- *COVID-19 Frontline Volunteer:* One of the only Kashmir-based doctors to serve in both *COVID ICU* and *COVID-19 sampling & contact tracing* with the DHO Islamabad team.

*Awards & Recognition*
For his selfless volunteer services during the COVID-19 pandemic, Dr. Usama received awards from:
- *Sardar Masood Khan*, President AJK
- *Ali Muhammad Khan*, Federal Minister
- *Shehryar Khan Afridi*, Former Federal Minister

*Social & Humanitarian Work*
- Active *Kashmir Activist* who raises voice against human rights violations in IOK. Organizes rallies and protests against Indian brutality in occupied Kashmir.
- During his postgraduate training, he worked for *Thalassemia patients* and led volunteer efforts to improve the Children’s Ward at DHQ Mirpur, including *donation of incubators and ventilators*.
- Known across Mirpur as the *only child specialist available 24/7* for poor and needy patients, often providing free consultations.

*Current Practice*
Dr. Usama Zafar is currently doing private practice at *Mughal Foundation Hospital, Mirpur* every evening from *4 PM to 7 PM*.

Address

Azad Kashmir Mirpur
Mirpur

Telephone

+923351576246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Usama Zafar- Child Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Usama Zafar- Child Specialist:

Shortcuts

Share

Category