25/07/2026
خوبصورتی کی دوڑ میں صحت کو نہ بھولیں
کاسمیٹک سے فوری ریلیف تو ائے گا لیکن قدرتی خوبصورتی ختم ہو جائے گی
جیسا کہ اج کل لوگ انجیکشن اور ڈرپ سے فوری وزن تو کام کرتے ہیں لیکن سائیڈ ایفیکٹس ضرور ہوتے ہیں
انجیکشن اور ڈرپس سے اجتناب کریں
🚫 🚭
بڑھتے ہوئے وزن اور موٹاپہ سے پریشان لوگوں کے لیے خوشخبری
اب آپ کو سرجری اور ازمپک انجیکشن کی ضرورت نہیں پڑے گی
خوراک کے ذریعے علاج سے اپنا وزن کم کریں اور صحت مند رہیں
سرجری اور انجیکشن سے نجات حاصل کریں
#
Dietitianabdulwaheed
Healthydietplan