فاطمہ خدمت مرکز اینڈ جنرل ہسپتال

فاطمہ خدمت مرکز اینڈ جنرل ہسپتال معیاری علاج اب سب کے لیے

05/05/2026
خواتین کے لیے خوشخبری! اب بہترین زچہ و بچہ سہولیات، انتہائی رعایتی پیکجز میں! ✨فاطمہ خدمت مرکز اینڈ جنرل ہسپتال ملتان لا...
03/05/2026

خواتین کے لیے خوشخبری! اب بہترین زچہ و بچہ سہولیات، انتہائی رعایتی پیکجز میں! ✨

فاطمہ خدمت مرکز اینڈ جنرل ہسپتال ملتان لایا ہے حاملہ خواتین کے لیے علاج کا مکمل مرکز۔ ہم فراہم کر رہے ہیں محفوظ ڈیلیوری اور ماہر گائناکالوجسٹ کی زیرِ نگرانی بہترین طبی سہولیات۔

✅ بہترین ڈیلیوری پیکجز:

نارمل ڈیلیوری: صرف 13,500 روپے

بڑا آپریشن (سی سیکشن): صرف 25,500 روپے

✅ پیکج میں شامل سہولیات:

آپریشن، ادویات اور ڈاکٹر چیک اپ

ایک دن کا قیام اور تجربہ کار اسٹاف

آرام دہ ماحول اور نرسری کی سہولت

👩‍⚕️ ماہر امراضِ نسواں سے معائنہ: فیس صرف 200 روپے
🕒 اوقاتِ کار: صبح 9 تا رات 10 بجے (سوموار تا ہفتہ)

📍 پتہ: فاروق پورہ چوک، پرانا شجاع آباد روڈ، ملتان۔
📞 رابطہ: 03254577786

Address

Old Shujabad Road Multan
Multan

Telephone

+923254577786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فاطمہ خدمت مرکز اینڈ جنرل ہسپتال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category