20/08/2026
کیا آپ بھی مسلسل درد، سن ہونا، کمزوری یا چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں؟😣
اگر دوائیاں لینے کے باوجود آرام نہیں آ رہا، تو اب وقت ہے ایک ماہر Physiotherapist سے مشورہ کرنے کا۔
فزیوتھراپی صرف درد کم نہیں کرتی، بلکہ درد کی اصل وجہ ختم کر کے آپ کو دوبارہ ایک نارمل، ایکٹیو زندگی دیتی ہے۔
ڈاکٹر: ڈاکٹر آمنہ صدیق کھرل
📍 الہادی میڈی کیئر ہسپتال، نزد بچ ولاز، بوسن روڈ ملتان
📞 اپائنٹمنٹ: 03276292421
🏠 _Clinic & Home Visits Available_
اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں، آج ہی رابطہ کریں۔