Mudasir Khan

Mudasir Khan Kill them with your success bury them with your smile

انسان کو رب تب یاد آجاتا ہے💔جب انسان ہر در سے در بدر ہو کے،زندگی کی طرح طرح کی ٹھوکریں کھا کے،لوگوں کے تلخ لہجے سہہ سہہ ...
10/10/2024

انسان کو رب تب یاد آجاتا ہے💔

جب انسان ہر در سے در بدر ہو کے،زندگی کی طرح طرح کی ٹھوکریں کھا کے،لوگوں کے تلخ لہجے سہہ سہہ کے،اپنوں کو خود سے بیگانہ ہوتے دیکھ کے،صحیح ہونے کے باوجود اپنے اوپر لگی الزام تراشیاں برداشت کر کے، صبر کی آخری حد پہ جا کے،اس فانی دنیا سے انتہائی تنگ آ کے
تب ہی انسان یہ بات جان لیتا ہے کہ میرا تو صرف اللہ کے سوا تو کوئی بھی اپنا نہیں ۔ اس پیارے رب کے سوا تو
کوئی محبت کے لائق ہی نہیں ✨❤️‍🩹

09/10/2024

حسن و جوانی سے کوئی غرض نہیں.
ھم عمر کے ھر حصے میں چاہیں گے تمھیں
` `♥️

09/10/2024

حسرت صرف تیری ہے
پھر تیرے بعد ، تیرے جیسا ، تیرے سِوا ، تیری جگہ اور کوئی نہیں چاہئے🫶🏻💜
`

09/10/2024

_*جسے دیکھا اُسے مُخلص جانا اِن نگاہوں نے بڑے دھوکے کھائے🙃 ❤‍🩹*_

𝐸𝑥𝑎𝑐𝑡𝑙𝑦💯

09/10/2024

عجیب رنگوں میں ڈھلتا جارہا ہوں میں جیسا نہیں تھا ویسا بنتا جارہا ہوں🍂🍃 🖤

☞ *( •• 🎗️ Mudasir Khan 🎗️ •• )*

09/10/2024

*زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ نہ کرو...*

*جن کو چن لو...!*🫀
اور
*جن کو چھوڑ دو...!!*🥀

09/10/2024

*`میــرے بــارے میــں لکھنــا اتنــا آســان نہیــں🔥`*

*`اتنــے بــرے الفــاظ لائیــں گــے کہــاں ســے آپ👁️👁️`*_____________👑♥

🤍🌸

*((☞┾≛⃝♥️Mudasir Khan🫀✨🫠*

Address

Multan
MULTAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudasir Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mudasir Khan:

Share