31/12/2023
پلکوں کا جھکاؤ(Ptosis) ایک عام بیماری ہے جس میں پلک کو اٹھانے والا پٹھا پیدائشی طور پر یا عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ڈھلک جاتا ہے۔ اس کی کئ دیگر وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔ خوبصورتی میں کمی کے علاؤہ یہ نظر میں رکاوٹ کا باعث بھی بن سکتا ہے۔مرض کی شدت اور نوعیت کے اعتبار سے مختلف قسم کی سرجری کے ذریعہ اس نقص کو مکمل دور کیا جاسکتا ہے۔
اس مرض اور اس نوعیت کے دیگر امراض کے شافی علاج کے لۓ مندرجہ ذیل تفصیلات پر رابطہ کیجیے
Al-Ain eye care, Alam Sher Plaza near Multan MRI, Nishter Road, Multan.
For appointment and directions plz call 03012709724.