27/07/2026
🌸 🎗️ بریسٹ کینسر سے بچاؤ، بروقت تشخیص ہی بہترین علاج ہے۔
اگر آپ کو چھاتی میں گلٹی، درد، نپل سے رطوبت، جلد میں تبدیلی یا چھاتی کے سائز میں غیر معمولی فرق محسوس ہو تو فوراً ماہر سرجن سے رجوع کریں۔ بروقت تشخیص نہ صرف علاج کو آسان بناتی ہے بلکہ زندگی بھی بچا سکتی ہے۔
👩⚕️ Dr. Fatima Zartaj
MBBS, FCPS
Consultant General, Laparoscopic & Breast Surgeon
🕑 OPD Timings: 02:00 PM – 08:00 PM
🏥 Al-Khaliq Hospital
Nishtar Road, Multan
📞 Appointment & WhatsApp: 0300-2800642
💗 اپنی صحت کو ترجیح دیں، باقاعدہ چیک اپ اور میموگرافی کروائیں۔