Medical Students Of Pakistan

Call Website Contact the practice

Medical Students Of Pakistan This page is for all medical professional from all over the world! Come and join us!

24/10/2026
24/10/2026

جب آپ کی ہیموگلوبن (Hb) صرف 4.0 ہو۔ ہیموگلوبن کم ہونے کا مطلب ہے کہ خون کی کمی ہے۔
آپ کی ہیموگلوبن کتنی ہے؟

24/10/2026

شوگر (زیابیطس) کے مریضوں کو ہر دو سال میں کم از کم ایک بار اپنی آنکھوں کا معائنہ (Fundoscopy) کروانی چاہیے۔

24/10/2026

یرقان (Acute Hepatitis) میں میٹھے مشروبات پینا ضروری نہیں، یہ ایک غلط فہمی ہے۔ مریض کو متوازن، معمول کی غذا دیں اور پانی کی مناسب مقدار استعمال کریں۔

24/10/2026

شوگر (زیابیطس) کے مریض کو ہر سال مندرجہ ذیل ٹیسٹ کروانے چاہئیں۔
1. Lipid Profile
2. LFTs
3. ACR
4. S. Potassium
5. S. Creatinine
6. eGFR
7. B12 (if on Metformin)
8. TSH (if T1DM)
9. CBC

16/10/2026

بازوؤں پر نظر آنے والے یہ ہلکے رنگ کے دھبے بھی ایک قسم کا فنگل انفیکشن ہے جسے ٹینیا ورسیکالر (Tinea Versicolor) کہتے ہیں۔ یہ جلد پر ہلکے یا گہرے رنگ کے دھبے پیدا کرتا ہے، جو عموماً سینے، کمر اور بازوؤں پر نظر آتے ہیں۔صحیح تشخیص اور مناسب اینٹی فنگل علاج سے اس کا علاج ممکن ہے، تاہم جلد کا رنگ معمول پر آنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ یاد رکھیں ہمیشہ مستند ڈاکٹر سے مشورہ لیں۔

16/10/2026

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صبح نہار منہ پانی پینے سے جسم کے زہریلے مادے ختم ہو جاتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جسم سے فاضل مادوں کے اخراج میں گردے اور جگر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟
MdicalFacts

16/10/2026

ایک ایسی بیماری بھی ہے جس میں کچھ عرصے کے کیے ہر ہفتے ایک بوتل خون نکال کے ضائع کرنا پڑتا ہے۔
MedicalFacts

16/10/2026

جلد پر ابھرے ہوئے سرخ یا جامنی دھبے، پلیٹ لیٹس کی تعداد نارمل ہونے کے باوجود، خون کی چھوٹی نالیوں کی سوزش (Vasculitis) کی علامت ہو سکتے ہیں۔ اس کی وجوہات میں بعض ادویات، خودکار مدافعتی بیماریاں (Autoimmune Diseases) اور انفیکشن شامل ہیں۔ اگر ایسے دھبے ظاہر ہوں تو انہیں نظر انداز نہ کریں اور فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

15/10/2026

تنخواہ وہ چیز ہے جو کچھوے کی رفتار سے آتی ہے اور خرگوش کی رفتار سے چلی جاتی ہے!

Address

Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Students Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medical Students Of Pakistan:

Shortcuts

Share