03/09/2026
گیلین بیری سینڈروم (Guillain-Barré Syndrome یا GBS) اعصابی
نظام کی ایک نایاب اور سنگین بیماری ہے۔ اس میں جسم کا اپنا مدافعتی
(إمیون) نظام غلطی سے اپنے ہی صحت مند اعصاب پر حملہ کر دیتا ہے، جس
سے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں ۔۔
پاؤں سے شروعات: ٹانگوں اور پیروں میں سوئیاں چبھنے کا احساس یا
جھنجھناہٹ۔کمزوری کا پھیلاؤ: کمزوری آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بازوؤں اور
چہرے تک پھیل جاتی ہے۔چلنے میں مشکل: سیڑھیاں چڑھنے یا عام چلنے پھرنے
میں شدید دشواری۔سانس کی تکلیف: اگر سینے اور پھیپھڑوں کے پٹھے متاثر ہوں
تو سانس لینے میں دشواری ہو سکتی ہے، جو کہ ایک ہنگامی طبی صورتحال ہے۔
0300-6373798
0304-8331252