24/04/2026
چلڈرن ہاسپٹل لاہور کے کوالیفائیڈ بچوں کے خون کی بیماریوں تھیلسیماء اور کینسر کے سپیشلسٹ ڈالٹراب وہاڑی اور بوریوالا میں ہر مہینہ کے چوتھے اتوار کو دستیاب ہوں گے
لاہور، کراچی، اسلام آباد یا پشاور جانے کی ضرورت نہیں
!
👨⚕️ ڈاکٹر صفوان احمد
🩺 ایف سی پی ایس (ماہر امراضِ بچگان)
🩺 ایف سی پی ایس (پیڈیاٹرک ہیماٹولوجی، آنکالوجی، بون میرو ٹرانسپلانٹ
اسپیشلسٹ)
👨🏫 اسسٹنٹ پروفیسر – چلڈرن اسپتال ملتان
🔹 سابقہ اسسٹنٹ پروفیسر – چلڈرن اسپتال لاہور
🩸 علاج کی سہولیات:
تھیلیسیمیا، سِکل سیل، پیدائشی خون کی بیماریاں
خون کی کمی (آئرن، آٹو امیون، میگالوبلاسٹک)
ITP، پلیٹلیٹس کے مسائل
ہیموفیلیا، خون جمنے یا بہنے کے مسائل
خون اور گلٹیوں کے کینسر، رسولیاں
مدافعتی نظام کی کمزوری
نوزائیدہ بچوں کے خون سے متعلق مسائل
✅ کیموتھراپی کی جدید سہولت
✅ بون میرو پراسیجرز جدید خطوط پر
📍
دی چلڈرن ہاسپٹل 1/2 ڈبلیو بلاک ہاؤسنگ سکیم کینال روڈ بورے والا
صبح 10-2 pm
رابطہ نمب3353730۔ 067
تنویر ہاسپٹل 29-H بلاک
بالمقابل پارک گورنمنٹ گرلز ہائی سکول وہاڑی
Contact no 0300-7755347, 067-3362202
ٹائمنگ دوپہر 2-5 pm شام