17/07/2025
۱-شوگر کی بیماری کے بارے میں بنیادی معلومات
صحت مندشخص
لبلبہ انسولین بنا رہا ہے جو گلوکوز یعنی شوگر کو خلیے(سیل) میں داخل کرتی ہے تاکہ جسم کو توانائ ملے
۲- ٹائپ ون زیابیطس
لبلبہ انسولین بنانا بند کر دیتا ہے اس لیے جسم کو باہر سے انسولین دینا ضروری ہے
۳-ٹائپ ۲ شوگر
لبلبہ انسولین بنا تو رہا ہوتا ہے مگر وہ مزاحمت کی وجہ سے صحیح کام نہیں کرتی-دوائی سے علاج ہو سکتا ہے-
ڈاکٹر ساجد چودھری
ماہر امراض شوگر ہارمونز موٹاپا
کنسلٹنٹ فزیشن و میڈیکل اسپیسشلسٹ