12/05/2023
الحمداللہ
عابدہ گائنی اینڈ جنرل سرجیکل ہسپتال مریدکے میں پیرامیڈیکل کورسز کا آغاز کر دیا گیاہے جس میں
بی فارمیسی
ڈسپینسر
میڈیکل لیب ٹیکنیشن
ایکسرے ٹیکنیشن
الٹراساونڈ ٹیکنیشن
LHV
کے کورسز جو کہ پنجاب فکیلٹی سے منظور شُدہ کورسز کی ایڈمیشنز شروع ہیں۔
یہاں آپکو ریگولر کلاسز اور ساتھ پریکٹیکل ورک کروایا جائے گا۔۔ہمارے ہاں سینئیر ڈاکٹرز کی زیرِ نِگرانی کام کرنے کا موقع بھی حاصل ہوگا۔۔ تو آئیں مستقبل کو ضرور روشن کریں اور اپنا زاتی میڈیکل سٹور کھولنے کا موقع حاصل کریں۔