28/04/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
آج ماشااللہ
حاجی مشتاق میڈیکل سنٹر
کی جانب سے ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے بچوں کا مکمل آنکھوں کا معائنہ کیا گیا
کم نظری کے مسائل ، لووثرن ، سر درد رہنا و دیگر علامات کی تشخیص و علاج کیا گیا
بمقام "" بحریہ فاؤنڈیشن سکول مریدکے کیمپس
نزد سیوا ہسپتال گلشنِ ظفر کینال پارک مریدکے