04/08/2026
بہنوں اور بھائیو!
خوش آمدید مری آئیے اوراپنی چھٹیوں کو چار چاند لگائیے۔ ہم آپ کو سینٹرلی ہیٹڈ ہوٹل”ملکہ کوہسار مری “میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم اپ کی مہمان نوازی کو عبادت سمجھتے ہیں۔ آئیے اور مری کے دلفریب نظاروں کا لُطف اُٹھایے۔ مری میں آپ کو قیام ہماری بے مثال خدمات کےساتھ مزیدار ہو جائے گا۔ ہمارا روم رینٹ آپ کو حیران کر دے گا روم رینٹ𝟏𝟎𝟎𝟎 ہزار، 𝟐𝟎𝟎𝟎 ہزار، 𝟑𝟎𝟎𝟎 ہزار روپے۔ راولپنڈی کے ریٹ پر 𝟐𝟒/𝟕 مزیدار کھانے۔ ارجنٹ لانڈری سروس نارمل ریٹ پر۔ گرم اور ٹھنڈے پانی کی سہولت!
𝟐𝟎𝟎روپے میں شٹل سروس ، ہوٹل سے مال روڈ اور واپسی ۔
دیکھئے!ہمارے ان گنت مطمئن کلائنٹس کیا کہہ رہے ہیں؟
https://youtu.be/ScMLDyy2oKI
📞 مزید تفصیلات اور بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں 03214763786