02/06/2026
Muzaffarabad Home Care Nursing Services دوبارہ آپ کی خدمت میں!
کیا آپ کے گھر میں کوئی مریض، بزرگ یا خاص دیکھ بھال کا محتاج فرد موجود ہے؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں… ہم لے کر آئے ہیں پیشہ ورانہ اور قابلِ اعتماد نرسنگ سروسز آپ کے گھر کی دہلیز پر۔
💉 ہماری خدمات:
تجربہ کار Male & Female Nurses
24/7 مریض کی دیکھ بھال
✔️ ICU/Bed Patient Care
بزرگوں کی خصوصی دیکھ بھال (Elderly Care)
انجیکشن، ڈرپ، کیتھیٹر، فیڈنگ کی سہولت
فزیوتھراپی اور ریکوری سپورٹ