Zeeshan Hospital - Chowk Sarwar Shaheed ذیشان ھسپتال - چوک سرور شہید

Zeeshan Hospital - Chowk Sarwar Shaheed  ذیشان ھسپتال - چوک سرور شہید ڈاکٹر غلام فرید بھٹی

24/04/2026

السلام علیکم
اطلاع عام

ڈاکٹر حمیرا جاوید
25 اور 26 اپریل بروز ہفتہ اور اتوار ذیشان ہسپتال چوک سرور شہید میں مریضوں کا معائنہ کریں گی۔

17/11/2021

اہم اطلاع:
ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس مرتبہ اتوار بروز 21 نومبر ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے, بلکہ اس کی بجائے اس کے بعد اتوار بروز 28 نومبر دستیاب ہوں گے.
اس کے علاوہ اگلے ماہ 5 دسمبر کی بجائے 12 دسمبر کو مریض دیکھیں گے..
یہ تبدیلی صرف انہی دنوں کے لیے ہے. اس کے بعد پہلے کا معمول رہے گا, یعنی ہر ماہ کا پہلا اور تیسرا اتوار..
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے..
03067462331

شکریہ

23/08/2021

اہم اطلاع:
ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس مرتبہ اتوار بروز 5 ستمبر ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے, بلکہ اس کی بجائے اس سے پہلے اتوار بروز 29 اگست دستیاب ہوں گے.
یہ تبدیلی صرف ابھی کے لیے ہے. اس کے بعد پہلے کا معمول رہے گا, یعنی ہر ماہ کا پہلا اور تیسرا اتوار..
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے..
03067462331

شکریہ

29/03/2021

اہم اطلاع:
ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس اتوار بروز 4 مارچ ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے, بلکہ اس کی بجائے اس سے اگلے اتوار بروز 11 مارچ دستیاب ہوں گے.
یہ تبدیلی صرف اسی تاریخ کے لیے ہے. اس کے بعد پہلے کا معمول رہے گا, یعنی ہر ماہ کا پہلا اور تیسرا اتوار..
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے..
03067462331

شکریہ

17/02/2021

اہم اطلاع:
ڈاکٹر سلمان فرید نیوروفزیشن اس اتوار بروز 21 فروری ذیشان ہسپتال مریض دیکھنے نہیں آسکیں گے, بلکہ اس کی بجائے اس سے اگلے اتوار بروز 28 فروری دستیاب ہوں گے.
یہ تبدیلی صرف ایک مرتبہ کے لیے ہے. اس کے بعد روزمرہ کا معمول رہے گا, یعنی ہر ماہ کا پہلا اور تیسرا اتوار..
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے..
03067462331

شکریہ

Address

ذیشان ھسپتال کوٹ ادو روڈ چوک سرور شہید
Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03441727444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Hospital - Chowk Sarwar Shaheed ذیشان ھسپتال - چوک سرور شہید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category