DPWO Muzaffargarh

Website Contact the practice

DPWO Muzaffargarh چھوٹا خاندان ۔۔۔ خوشحال پاکستان

پیدائش میں وقفہ ۔۔۔ صحت مند ماں ، تندرست بچہ

Showcasing of Documentary and Sensitization Session with students of Punjab Group of Colleges Muzaffargarh.
06/05/2026

Showcasing of Documentary and Sensitization Session with students of Punjab Group of Colleges Muzaffargarh.

Showcasing of Documentary and Sensitization Session with the Students of Govt. College for Women Khangarh.
06/05/2026

Showcasing of Documentary and Sensitization Session with the Students of Govt. College for Women Khangarh.

06/05/2026

video clips of Family Health Mela..

Glimpses of Family Health Mela at Al Noor Housing Society Park Kot Addu.
06/05/2026

Glimpses of Family Health Mela at Al Noor Housing Society Park Kot Addu.

Family Health Mela at Al Noor Housing Society Park Noor Shah road  Kot Addu
05/05/2026

Family Health Mela at Al Noor Housing Society Park Noor Shah road Kot Addu

19/02/2026
19/02/2026
مظفرگڑھ: 18 فروری 2026()وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور بہبودِ...
19/02/2026

مظفرگڑھ: 18 فروری 2026()
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور بہبودِ آبادی سے متعلق آگاہی کے فروغ کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ کی ہدایات پر محکمہ صحت و بہبودِ آبادی مظفرگڑھ کے زیرِ اہتمام صحافیوں اور کالم نگاروں کے لیے ایک خصوصی مشاورتی نشست (Interactive Session) کا انعقاد کانفرنس ہال سی ای او، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی (DHA) مظفرگڑھ میں کیا گیا۔ نشست میں ضلع بھر سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور کالم نگاروں نے شرکت کی۔
اجلاس کا بنیادی مقصد صحت عامہ اور بہبودِ آبادی سے متعلق جاری آگاہی مہمات میں میڈیا کے کلیدی کردار کو اجاگر کرنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ اس موقع پر محکمہ کے اعلیٰ حکام نے ضلع میں جاری صحت منصوبوں، حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام، ماں اور بچے کی صحت، خاندانی منصوبہ بندی اور دیگر جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
سی او ہیلتھ ڈاکٹر فیاض گوپانگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام تک مستند اور بروقت معلومات کی فراہمی میں میڈیا کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ محکمہ صحت میڈیا کے ساتھ قریبی رابطہ اور مؤثر اشتراک کار کو یقینی بنائے گا تاکہ صحت عامہ سے متعلق پیغامات زیادہ مؤثر انداز میں عوام تک پہنچ سکیں۔
ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن فرزانہ کوثر نے بہبودِ آبادی پروگرام، خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات اور آگاہی مہمات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا کے تعاون سے مثبت پیغام عام کرنے میں مدد ملے گی اور عوام میں شعور بیدار ہوگا۔
نشست کے دوران صحافیوں اور کالم نگاروں نے اپنی تجاویز پیش کیں جنہیں سراہتے ہوئے محکمہ کے افسران نے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Educational Family Health Mela at Fiaz Park Muzaffargarh.
12/02/2026

Educational Family Health Mela at Fiaz Park Muzaffargarh.

Address

District Population Welfare Office, Muzaffargarh, Behind Government Government Girls College, Ganaishwah Canal Road
Muzaffargarh
34200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DPWO Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DPWO Muzaffargarh:

Shortcuts

Share