Vet_Dr Ayaz Awaira

Vet_Dr Ayaz Awaira Veterinary Physician and Surgeon ✌️
Whatsapp : 03433993321
Call : 03093993321

اس گاۓ کا جو تھن نظر آرہا ہے اس پہ اور جانور نے پاؤں رکھا۔ اس کی وجہ سے تھن کافی سوجھ گیا اس کا اوپر والا جو حصہ ہے سخت ...
29/07/2026

اس گاۓ کا جو تھن نظر آرہا ہے اس پہ اور جانور نے پاؤں رکھا۔ اس کی وجہ سے تھن کافی سوجھ گیا اس کا اوپر والا جو حصہ ہے سخت ہو گیا ہے ۔اب اس تھن میں سے دودھ کی جگہ پھٹکیاں ارہی ہیں۔
ویٹرنری فیلڈ والے ایکسپرٹ اس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے رہنمائی کریں فرمائیں 👉

Typical case of listeriosis 👈گردن مڑی ہوئی ہے۔ ٹمپریچر 106 ۔ منہ سے پانی ۔ چکر مار رہی۔ ویٹرنری فیلڈ والے ایکسپرٹ علاج ک...
29/07/2026

Typical case of listeriosis 👈
گردن مڑی ہوئی ہے۔ ٹمپریچر 106 ۔ منہ سے پانی ۔ چکر مار رہی۔ ویٹرنری فیلڈ والے ایکسپرٹ علاج کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں ♥️

اس جانور کا بخار 106 پہ تھا ۔انکھیں باہر کی طرف ابھری ہوئی۔ سر کو ادھر ادھر مار رہی تھی اور رنگ سرخ تھا ۔  بے ہوشی کی حا...
29/07/2026

اس جانور کا بخار 106 پہ تھا ۔انکھیں باہر کی طرف ابھری ہوئی۔ سر کو ادھر ادھر مار رہی تھی اور رنگ سرخ تھا ۔ بے ہوشی کی حالت میں جانور کو دوڑے پڑ رہے تھے۔ناک اور منہ سے پانی جا رہا تھا 👉
ویٹرنری فیلڈ والے ایکسپرٹ اس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں ♥️

Diagnosis required???دو سے تین ماہ ہو گئے ہیں یہ دانے بنتے ہیں ۔علاج کرنے پر ختم ہو جاتے ہیں پھر شروع ہو جاتے ہیں۔ تشخیص...
29/07/2026

Diagnosis required???
دو سے تین ماہ ہو گئے ہیں یہ دانے بنتے ہیں ۔علاج کرنے پر ختم ہو جاتے ہیں پھر شروع ہو جاتے ہیں۔
تشخیص اور علاج کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں 👉

29/07/2026

Metal detector 👈



اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجہ, ویکسینیشن ،فارم کنسلٹنٹسی ،سرجریز،لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات کیلئے ہم سے رابطہ کریں 💯
03433993321
03093993321

اس جانور کا ٹمپریچر 102 پہ ہے ۔جانور کے منہ اور ناک سے پانی آرہا ہے۔ جانور بار بار کھانس رہا ہے اور تیز سانس لے رہا ہے۔ ...
29/07/2026

اس جانور کا ٹمپریچر 102 پہ ہے ۔جانور کے منہ اور ناک سے پانی آرہا ہے۔ جانور بار بار کھانس رہا ہے اور تیز سانس لے رہا ہے۔ 3 مہینے کا گبھن بھی ہے ۔
ویٹرنری فیلڈ والے ایکسپرٹ دوست اس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں 👉

28/07/2026

جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں منہ کھر کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں
منہ کھر سے بچاؤ کے لیے بہترین ویکسین تجویز کریں شکریہ 👉

جی تو بھائی لوگ یہ کیا چیز ہے میرے ہاتھ میں؟؟؟ اور یہ کس لیے استعمال ہوتی ہے 👉
28/07/2026

جی تو بھائی لوگ یہ کیا چیز ہے میرے ہاتھ میں؟؟؟
اور یہ کس لیے استعمال ہوتی ہے 👉

یہ بچھڑی تقریباً 3 ماہ کی ہے ۔ یہ کھڑے کھڑے گر جاتی ہے پھر 5سے10 منٹس کے بعد ہوش میں آجاتی ہے ۔ اس دوران ٹمپریچر 103 سے ...
27/07/2026

یہ بچھڑی تقریباً 3 ماہ کی ہے ۔ یہ کھڑے کھڑے گر جاتی ہے پھر 5سے10 منٹس کے بعد ہوش میں آجاتی ہے ۔ اس دوران ٹمپریچر 103 سے تھوڑا بہت اوپر یا نیچے رہتا ہے ۔
ویٹرنری فیلڈ والے ایکسپرٹ دوست اس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں 👉

Panadol Toxicity 👈سب سے بڑی غلطی فارمر حضرات یہ کرتے ہیں جب بلی یا کتا بیمار ہوتے ہیں تو ان کو پیناڈول اور بروفن دے دیتے...
27/07/2026

Panadol Toxicity 👈
سب سے بڑی غلطی فارمر حضرات یہ کرتے ہیں جب بلی یا کتا بیمار ہوتے ہیں تو ان کو پیناڈول اور بروفن دے دیتے ہیں۔ یہ دونوں چیزیں بلیوں اور کتوں کے لیے زہر ہیں۔ لہذا میڈیسن استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کر لیا کریں 👉

Address

Shahjamal Muzaffargarh
Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vet_Dr Ayaz Awaira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Vet_Dr Ayaz Awaira:

Shortcuts

Share