01/07/2026
کیا آپ کے پالتو پرندے 🐦، آپ کا کام یا آپ کا ماحول آپ کے پھیپھڑوں کو خاموشی سے نقصان پہنچا رہا ہے؟
⚠️ ایک خطرناک مگر نظر انداز ہونے والی بیماری
"ہائپر سنسٹیوٹی نیومونائٹس"
یہ بیماری آہستہ آہستہ پھیپھڑوں کو سخت کر دیتی ہے…
اور اکثر لوگوں کو پتہ بھی نہیں چلتا!
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے ۔
👉 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے