03/05/2023
شوگر کی تشخیص کے بعد سب سے پہلے
اپنے کان بند کر لیں۔
اور اس کے بعد جوگر کس لیں
آپ جتنے لوگوں کو بتائیں گے مجھے شوگر ہے آپ کو اتنے ہی ٹوٹکے سننے کو ملیں گے۔
یاد رکھیں دنیا کوئی ٹوٹکہ یا جڑی بوٹی آپ کی شوگر کو بغیر دوائی کنٹرول نہیں کر سکتی۔
اگر کوئی چیز واقعی آپ کی مدد کر سکتی ہے تو وہ ہے
پرہیز
واک اور ایکسرسائز
وزن / توند میں کمی
اور ایک مستند معالج سے رابطہ
For Consultant Contact
Dr Waseem Masih Sahotra