Saadat Medical Complex

Saadat Medical Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saadat Medical Complex, Hospital, Saadat Medical Complex College Road Narowal, Narowal.

Saadat Medical Complex - Your Trusted Hospital in Narowal
Highly qualified doctors & surgeons are offering the following services:
Laparoscopic Surgery
General surgery
Urology
Orthopaedics
Neurology
ENT
Gyne Obs
Visit us for expert care, anytime!

ڈاکٹر یلماز مسعودکنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ بروز جمعرات،جمعہ،ہفتہدوپہر 4بجے سے شام 7بجے تکسعادت میڈیکل کمپلیکس نارووال
22/08/2026

ڈاکٹر یلماز مسعود
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
بروز جمعرات،جمعہ،ہفتہ
دوپہر 4بجے سے شام 7بجے تک
سعادت میڈیکل کمپلیکس نارووال

01/08/2026

الحمدللہ! 🎓✨
آج ہم نے اپنے فائنل ایئر پروجیکٹ "Saadat Medical Complex Advertising Campaign" کا کامیاب دفاع مکمل کیا۔

ہماری مہم کا مقصد صرف ایک میڈیکل کمپلیکس کی تشہیر نہیں تھا، بلکہ یہ پیغام دینا تھا کہ معیاری صحت کی سہولیات، تجربہ کار ڈاکٹرز، مریضوں کا اعتماد، اور ہمدردانہ خدمت ہی ایک بہترین ہیلتھ کیئر ادارے کی اصل پہچان ہیں۔ یہ پیغام اس تصور سے ہم آہنگ ہے کہ Saadat Medical Complex ایک ہی جگہ جامع طبی سہولیات اور معیاری نگہداشت فراہم کرنے پر زور دیتا ہے۔

الحمدللہ! 🎓✨آج ہم نے اپنے فائنل ایئر پروجیکٹ "Saadat Medical Complex Advertising Campaign" کا کامیاب دفاع مکمل کیا۔ہماری...
20/07/2026

الحمدللہ! 🎓✨
آج ہم نے اپنے فائنل ایئر پروجیکٹ "Saadat Medical Complex Advertising Campaign" کا کامیاب دفاع مکمل کیا۔

ہماری مہم کا مقصد صرف ایک میڈیکل کمپلیکس کی تشہیر نہیں تھا، بلکہ یہ پیغام دینا تھا کہ معیاری صحت کی سہولیات، تجربہ کار ڈاکٹرز، مریضوں کا اعتماد، اور ہمدردانہ خدمت ہی ایک بہترین ہیلتھ کیئر ادارے کی اصل پہچان ہیں۔ یہ پیغام اس تصور سے ہم آہنگ ہے کہ Saadat Medical Complex ایک ہی جگہ جامع طبی سہولیات اور معیاری نگہداشت فراہم کرنے پر زور دیتا ہے۔ #صحت

سعادت میڈیکل کمپلیکس، نارووالکنسلٹنٹ یورولوجسٹڈاکٹر عمر حسیب ذوالفقارماہر امراضِ گردہ، مثانہ، پروسٹیٹ اور پیشاب کی نالیج...
09/07/2026

سعادت میڈیکل کمپلیکس، نارووال

کنسلٹنٹ یورولوجسٹ

ڈاکٹر عمر حسیب ذوالفقار
ماہر امراضِ گردہ، مثانہ، پروسٹیٹ اور پیشاب کی نالی

جدید کیمرا اور لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے آپریشن کی سہولت دستیاب ہے

✔ TURP (پروسٹیٹ کا جدید آپریشن)
✔ TURBT (مثانے کے رسولی/ٹیومر کا آپریشن)
✔ PCNL (گردے کی بڑی پتھری کا کیمرا کے ذریعے علاج)
✔ URS/URD (پیشاب کی نالی اور یوریٹر کی پتھری کا لیزر علاج)
✔ Cystolitholapaxy (مثانے کی پتھری کا کیمرا کے ذریعے آپریش)

ی
• مثانے کی پتھری
• پیشاب کی نالی کی پتھری
• پروسٹیٹ کا بڑھ جانا
• پیشاب رک جانا یا بار بار آنا
• پیشاب میں جلن یا خون آنا
• گردے، مثانے اور پیشاب کی نالی کے انفیکشن
• مثانے کی رسولیاں (Bladder Tumors)
• مردانہ بانجھ پن (Male Infertility)
• مردانہ کمزوری اور جنسی صحت سے متعلق مسائل
• خصیوں کی سوجن، درد اور ویریکوسیل
• ہائیڈروسیل
• ختنہ (Circumcision)
• پیشاب کی نالی کی تنگی (Urethral Stricture)

08/07/2026

الحمدللہ رب العالمین 🤲

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سعادت میڈیکل کمپلیکس نارووال آج صرف ایک ہسپتال نہیں بلکہ اعتماد، معیار اور کامیاب نتائج کی پہچان بن چکا ہے
جب دور دراز شہروں سے مریض اپنا قیمتی وقت اور اعتماد لے کر ہمارے پاس آتے ہیں تو یہ ہمارے لیے باعثِ فخر بھی ہے اور ایک بڑی ذمہ داری بھی
آج ہماری مریضہ بہاولنگر سے تشریف لائیں۔ وہ اس سے پہلے Bariatric Surgery سمیت متعدد آپریشن کروا چکی تھیں، جس کے بعد پیٹ کی اضافی اور لٹکی ہوئی جلد نے ان کی روزمرہ زندگی اور اعتماد کو متاثر کیا۔
ہمارے ماہر سرجنز نے کامیابی کے ساتھ Abdominoplasty (Tummy Tuck) سرجری انجام دی۔ ان شاء اللہ وہ نہ صرف ایک خوبصورت جسمانی ساخت بلکہ نئی خود اعتمادی اور بہتر معیارِ زندگی کے ساتھ اپنے گھر واپس جائیں گی
یہ اعتماد ہمارے لیے اعزاز ہے کہ مریض بڑے شہروں کے بجائے سعادت میڈیکل کمپلیکس نارووال کا انتخاب کر رہے ہیں، جہاں جدید آپریشن تھیٹر، صاف ستھرا ماحول، جدید طبی سہولیات اور مریض کی بہترین دیکھ بھال ہماری اولین ترجیح ہے
سعادت میڈیکل کمپلیکس نارووال
اعتماد • معیار • کامیاب نتائج
اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍

02/07/2026
سرجنڈاکٹر حسین ضیاءGeneral & Laparoscopic Surgeon ماہر امراض• پیٹ کے آپریشن (لیپروسکوپک و اوپن)• اپینڈکس، ہرنیا، پتھری (...
02/07/2026

سرجن
ڈاکٹر حسین ضیاء
General & Laparoscopic Surgeon
ماہر امراض

• پیٹ کے آپریشن (لیپروسکوپک و اوپن)
• اپینڈکس، ہرنیا، پتھری (گال بلیڈر)
• بواسیر، بھگندر، فِشر (لیزر کے ذریعے علاج)
• تھائرائیڈ، بریسٹ کے آپریشن
• پائلز، فسٹولا، پائلونائیڈل سائنَس
• چھوٹی اور بڑی آنت کے آپریشن
• حادثات و زخموں کا علاج
• عورتوں کے مخصوص سرجیکل مسائل

Healthy Skin Starts Here! ✨Say goodbye to skin worries and hello to confidence with Dr. Sara Mubeen (FCPS Dermatologist)...
28/06/2026

Healthy Skin Starts Here! ✨
Say goodbye to skin worries and hello to confidence with Dr. Sara Mubeen (FCPS Dermatologist). From acne treatment to anti-aging care, get expert solutions tailored just for you.
📍 Saadat Medical Complex Clinic
🗓️ Tuesday & Thursday | ⏰ 2:00 PM – 4:00 PM
📞 Book your appointment today!
#صحت

Address

Saadat Medical Complex College Road Narowal
Narowal
51600

Telephone

+92542470001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saadat Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saadat Medical Complex:

Share

Category